UK Goat Form Sargodha

UK Goat Form Sargodha 𝑼𝑲 🇬🇧 𝑮𝒐𝒂𝒕 𝑭𝒂𝒓𝒎🐐

گوٹ فارمنگ شروع کرنے کے خواہشمند افراد جن کے پاس جانوروں کی خوراک چارہ جات کیلئے زمین نہیں ، تجربہ نہیں ، وقت نہیں دے پا...
16/08/2025

گوٹ فارمنگ شروع کرنے کے خواہشمند افراد جن کے پاس جانوروں کی خوراک چارہ جات کیلئے زمین نہیں ، تجربہ نہیں ، وقت نہیں دے پاتے ، چراگاہیں نہیں ، ان کیلئے فارمنگ شروع کرنے کا موقع ،،،،

مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں

وقت طے کریں ،،،،،،،،

ملاقات کریں ،،،،،،

چارہ جات والی زمین اور چراگاہیں دیکھیں ،،،،،

دل مطمئن ہو تو کاروباری معاملات طے کریں ،،،،،،،

اسٹام پیپر کے ذریعے پختہ کام کریں تاکہ دونوں پارٹیوں کیلئے مناسب رہے۔۔۔۔۔

!!!!!!!! سرگودھا والے افراد کیلئے نہایت مفید موقع !!!!!!!

نام ،،،،
کیف خان گڈگور

کال اور وٹس ایپ نمبر ،،،،
03416509029۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایگزیکٹ لوکیشن

نوٹ۔۔ سرگودھا سے 40 کلومیٹر فاصلے پر۔ چک نمبر 62 جنوبی سلانوالی سرگودھا

کونسی فارمنگ کرنا چاہتے ہیں بکری فارم ، ،

فارم کیلئے کتنی جگہ تیار ہے ؟
شیڈ تیار نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چارہ جات کیلئے کتنی زمین قابلِ کاشت ہے ؟
3 کینال جگہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ کے آس پاس چرائ کیلئے چراگاہیں بھی ہیں؟
جی بالکل جگہ یے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فارمنگ میں آپ کیا کیا خدمات انجام دے سکتے ہیں ؟
جگہ ۔۔
چرا گاہیں ۔
چارا کی کاشت ۔۔۔
مانیٹرنگ۔ ۔
خریدو فروخت ۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ

آپ کے پاس فارمنگ کے متعلق کیا سہولیات میسر ہیں ؟

صاف پانی ،
سبز اور خشک چارا ۔۔۔
جگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ

فارمنگ میں کتنے سال کا تجربہ ہے ؟


فارمنگ کیلئے آپ کو کس کس چیز کی ضرورت ہے ؟ کس چیز کی کمی ہے جس وجہ آپ شروع نہیں کر پا رہے؟
انویسٹمنٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو بھائی مل کر کام کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور وزٹ کریں ،،،،
بڑے پیمانے پر کام کرنے کے خواہشمند حضرات تشریف لائیں۔
رابطہ کریں
کیف خان گڈگور
رابطہ نمبر
03416509029

15/08/2025

𝑼𝑲 🇬🇧 𝑮𝒐𝒂𝒕 𝑭𝒂𝒓𝒎 🐐 #𝑼𝑲
پنڈ دی زندگی دی اپنی بہار

14/08/2025

𝑼𝑲 🇬🇧 𝑮𝒐𝒂𝒕 𝑭𝒂𝒓𝒎 🐐
#𝑼𝑲 🇬🇧🇪🇦🇦🇨
WhatsApp 03416509029

Missing sheep found in life-threatening state gets saved just before it’s too late #𝑼𝑲 🇬🇧 𝑮𝒐𝒂𝒕 𝑭𝒂𝒓𝒎 🐐
14/08/2025

Missing sheep found in life-threatening state gets saved just before it’s too late
#𝑼𝑲 🇬🇧 𝑮𝒐𝒂𝒕 𝑭𝒂𝒓𝒎 🐐

14/08/2025

𝑼𝑲 🇬🇧 𝑮𝒐𝒂𝒕 𝑭𝒂𝒓𝒎 🐐
#𝑼𝑲 🇬🇧🇪🇦🇦🇨

14/08/2025

#𝑼𝑲 🇬🇧 𝑮𝒐𝒂𝒕 𝑭𝒂𝒓𝒎 🐐

Jesus Crist Goats Farm Sidhu goat farm
Study UK - British Council USA TODAY Fact Check ..ᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
♡ ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲
WhatsApp jon 03416509029

یہ نام، منصب و دولت، تمہیں مبارک ہوںھم کب کے چھوڑ چکے ہیں یہ سارے عام سے کام
10/08/2025

یہ نام، منصب و دولت، تمہیں مبارک ہوں
ھم کب کے چھوڑ چکے ہیں یہ سارے عام سے کام

‏کچّی چھتوں کے گرنے کا  ڈر کھا گیا ہمیں‏ورنہ  تو  بارشوں کی دعا ، ہم بھی مانگتے !!
10/08/2025

‏کچّی چھتوں کے گرنے کا ڈر کھا گیا ہمیں
‏ورنہ تو بارشوں کی دعا ، ہم بھی مانگتے !!

Address

Chak No 62 SB
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK Goat Form Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share