Ghareebon Ki Madad Kren

Ghareebon Ki Madad Kren Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghareebon Ki Madad Kren, Business Center, Sargodha.

24/07/2026
مریم نواز صاحبہ کہہ رہی تھی کہ اگر آپکو کسی قسم کی ہیلپ چاہئے تو آپ مریم کو بتائیں ایپ پر یا پھر 1000 پر کال کر کے ہیلپ ...
18/07/2026

مریم نواز صاحبہ کہہ رہی تھی کہ اگر آپکو کسی قسم کی ہیلپ چاہئے تو آپ مریم کو بتائیں ایپ پر یا پھر 1000 پر کال کر کے ہیلپ لے سکتے ہیں 48 گھنٹوں میں آپکو ہیلپ مل جائے گی میں نے 1000 پر کال کی اور اپنی پریشانی بتائ کہ میری بیٹی 9 سال سے بیمار ہے پلیز اسکا علاج کروا دیں تو جواب ملا کہ 080002345 پر کال کریں جب ان ظالموں کو کال کی تو انہوں نے کہا 1217 پر کال کریں میں نے پھر 1000 پر کال کی وہاں ویل چیئر لینے کا آپشن تھا جب متعلقہ نمائندے سے بات ہوئ تو اس نے کہا ابھی ہمارا ویل چیئر والا پروگرام فنگشنل بھی نہیں ہوا آپ کچھ دن بعد کال کریں پھر میں نے بھی کھڑی کھڑی سنا دیں اور کال کاٹ دی

18/07/2026

کاش بیٹی میرے پاس اتنی دولت ہوتی تیرا کسی اچھے ہسپتال سے علاج بھی کرواتا اور تجھے گرمی بھی نا لگنے دیتا

17/07/2026

یا اللہ پاک میری بیٹی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔آمین یا ربّ العالمین

17/07/2026

یا اللہ پاک رحم فرما چا اب مزید دکھ برداشت نہیں ہوتا 9 سالوں میں اب صبر ٹوٹ رہا ہے

480000 آسان کاروبار والا لون لے کر اور کچھ والدہ سے ادھار لیکر  کپڑے کی دوکان بنائ تھی بیٹی اچانک زیادہ بیمار ہو گئ اور ...
16/07/2026

480000 آسان کاروبار والا لون لے کر اور کچھ والدہ سے ادھار لیکر کپڑے کی دوکان بنائ تھی بیٹی اچانک زیادہ بیمار ہو گئ اور سارے پیسے بیٹی کے علاج پر لگا دیئے اب قسطیں بھی شارٹ ہو گئ ہیں اور روزگار بھی ختم یا اللہ پاک میری یہ پریشانیاں دور فرما نہیں تو کسی دن میں خود کو ختم کر لوں گا اگر یہی مالی حالات رہے تو کیونکہ اب بچی کے علاج کے پیسے بھی نہیں ہیں

فقیروں نے دس دس اکٹھے کر کے 81 لاکھ کی گاڑی لے لی ہے یہاں 60 ہزار فالورز ہیں اس معصوم بچی کے علاج کیلئے دس لاکھ اکٹھے نہ...
15/07/2026

فقیروں نے دس دس اکٹھے کر کے 81 لاکھ کی گاڑی لے لی ہے یہاں 60 ہزار فالورز ہیں اس معصوم بچی کے علاج کیلئے دس لاکھ اکٹھے نہیں ہو رہے افسوس ہے

15/07/2026

فاطمہ بیٹی کا چھوٹا سا فنگشن

اس معصوم بچی کیلئے ایک ویل چیئر اور ایک چیئر والے کموڈ کی ضرورت ہے بچی کو اس گاڑی پر بٹھا کر لے آنے جانے میں بڑی مشکل ہو...
14/07/2026

اس معصوم بچی کیلئے ایک ویل چیئر اور ایک چیئر والے کموڈ کی ضرورت ہے بچی کو اس گاڑی پر بٹھا کر لے آنے جانے میں بڑی مشکل ہوتی ہے گاڑی بہت چھوٹی ہے ڈوری باندھ کر کھینچتے ہیں کبھی ٹائر کھل جاتے ہیں کبھی گر جاتی ہے
وٹس ایپ نمبر 03078654204

14/07/2026

فاطمہ بیٹی کی سہلیاں گفٹ لائ ہیں

Address

Sargodha
35600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghareebon Ki Madad Kren posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share