Assistant Commissioner Sargodha

Assistant Commissioner Sargodha "Official page of Assistant Commissioner Sargodha. Stay updated on public services."
(1)

مورخہ 2026-10-08ڈپٹی کمشنر سرگودھا، اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اور ایم ڈی پی ایچ اے کا کمپنی باغ کا دورہ، فٹ بال گراؤنڈ سمیت د...
11/10/2026

مورخہ 2026-10-08
ڈپٹی کمشنر سرگودھا، اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اور ایم ڈی پی ایچ اے کا کمپنی باغ کا دورہ، فٹ بال گراؤنڈ سمیت دیگر مقامات پر بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کا پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ، پیرا فورس کی بھرتی کے ٹیسٹ کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔
10/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کا پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ، پیرا فورس کی بھرتی کے ٹیسٹ کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔

10/10/2026

10 Oct 2026
Public hours

Clearance of debris completed in Satellite Town, Sargodha, as part of ongoing cleanliness and sanitation efforts.
10/10/2026

Clearance of debris completed in Satellite Town, Sargodha, as part of ongoing cleanliness and sanitation efforts.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں سرکاری واجبات کی...
07/10/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں سرکاری واجبات کی وصولی کے عمل کا جائزہ لیا گیا اور مقررہ اہداف کے حصول کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

Public Hours 05-10-2026
05/10/2026

Public Hours
05-10-2026

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا نے ٹی ایچ کیو ہسپتال 46 جنوبی کا دورہ کیا اور ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔دورے کے...
03/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا نے ٹی ایچ کیو ہسپتال 46 جنوبی کا دورہ کیا اور ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران مریضوں سے فیڈبیک لیا گیا جو مثبت رہا، جبکہ عملہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے ہوئے حاضر پایا گیا۔

Public hours
03/10/2026

Public hours

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share