21/01/2021
"سرگودھا یونیورسٹی کی جامع مسجد فنِ تعمیر، خوبصورتی اور تاریخی پسِ منظر کی بدولت منفرد مقام رکھتی ہےجس کا خوبصورت اور پرشکوہ سبز و فیروزی گنبد دیکھنے والوں پر سحر طاری کر دیتا ہے. یہ مسجد جہاں اپنے عہدمیں فنِ تعمیر کا شاہکار تھی، آج بھی نفاست و تقدیس کی دلکش علامت ہے"
رانا فیصل جاوید کی مکمل رپورٹ پڑھئے کے لئے لنک پر کلک کریں
https://enewsnetwork.net/783/