SMart MaSoom

SMart MaSoom Saim & Sannan electric and electronics

02/01/2026



01/01/2026
01/01/2026

1 January 2026

SMart MaSoom یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا ،جتنا یہ ٹوٹنے کیبعد خطرناک ھو جاتا ہیں #ھمارے پشتون قوم کا یہی خال کر دی...
01/08/2025

SMart MaSoom

یہ گلاس پہلے اتنا خطرناک نہیں تھا ،
جتنا یہ ٹوٹنے کیبعد خطرناک ھو جاتا ہیں
#ھمارے پشتون قوم کا یہی خال کر دیا گیا ہیں
اگر ابھی بھی نہیں جوڑا گیا
تو اگر زیادہ ٹوٹتا گیا اتنا ہی جوڑنے کیلئے ٹائم لگے گا آورر پھر

بنانے کیلئے بھی مشکل ترین تر ھو جائے گا
مظلوم قوم کا ترجمان

18/07/2025

SMart MaSoom

SMart MaSoom 👍🏻💫🌴✅ فرسودہ سسٹم سے توقعات وابستہ رکھنا ایسا ہی ہے جیسے یہ              شخص اس امید پر بیٹھا ہے کہ یہ بالٹ...
11/07/2025

SMart MaSoom
👍🏻💫🌴✅
فرسودہ سسٹم سے توقعات وابستہ رکھنا ایسا ہی ہے جیسے یہ
شخص اس امید پر بیٹھا ہے کہ یہ بالٹی بھر جائیگا

SMart MaSoom بھیڑیا جج ہو تو بکریوں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے(افریقی کہاوت)
04/07/2025

SMart MaSoom
بھیڑیا جج ہو تو بکریوں کے کوئی حقوق نہیں ہوتے
(افریقی کہاوت)

03/07/2025

‏آئیے میں آج آپ کو بتاتی ہوں کہ فوج نے پاکستان کے لیے کیا کچھ کیا ہے

‏🔴 فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ جاتے ہیں
‏🔴فوج خلاف آئین گمشدگیاں اور قتل عام میں ملوث ہے
‏🔴فوج گندی اور برہنہ ویڈیوز بناتی ہے
‏🔴فوج سیاستدانوں پر جھوٹے مقدمات بنواتی ہے
‏🔴فوج نے ایک سابق وزیراعظم کو پھانسی لگا رکھا ہے
‏🔴آدھ درجن کے قریب سابق وزرائے اعظم فوج نے قید کیے
‏🔴فوج نے دو دفعہ ملک کو پرائی جنگ میں دھکیلا
‏🔴فوج نے بار بار اس قوم کا مینڈیٹ چھینا
‏🔴فوج نے آئین کا حلیہ بگاڑا تاکہ من پسند ججز بٹھائے جاسکیں
‏🔴فوج زراعت ، سیاحت ، کنسٹرکشن ، صنعت ہر جگہ قبضہ کیے بیٹھی ہے
‏🔴فوج نے دو سو ارب ڈالر کی بزنس ایمپائر بنائی ہے
‏🔴فوج نے صحافی لاپتہ اغواء اور شہید کیے ہیں
‏🔴فوج سمگلنگ کی سرپرستی کرتی ہے
‏🔴فوج نے سیاسی اور مذہبی دہشتگرد کھڑے کیے ہیں
‏🔴فوج نے چھبیس نومبر کو گولی چلائی ہے۔
‏🔴فوج نے آٹھ فروری کی رات مینڈیٹ چھینا ہے
‏🔴فوج نے ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگائے ہیں
‏🔴فوج نے سیاستدانوں کے بچے اغواء کیے ہیں
‏🔴فوج نے بہن بیٹیوں کے نام پر دھمکا کر پارٹیاں چھڑوائی ہیں
‏🔴فوج نے ناپسندیدہ افراد کے خلاف گھٹیا کیمپینز چلوائی ہیں
‏🔴فوج نے لوگوں کو جلاوطن ہونے پر مجبور کیا ہے
‏🔴فوج نے قومی غیرت کا سودا کیا ہے

‏اسکرپٹ کریڈت: ⁦‪Enkidu Reborn

SMart MaSoom زندگی کہی سے بھی شروع ہو سکتی ہے ناامید نہ ہو
01/07/2025

SMart MaSoom
زندگی کہی سے بھی شروع ہو سکتی ہے ناامید نہ ہو

12/06/2025

SMart MaSoom

Address

Government High School {turlandi}_(sawabi)_[tahseel RAZZR]
Sawabi
00923043352416

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 23:59
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59

Telephone

03043352416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMart MaSoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMart MaSoom:

Share