Extended Digital Solutions

Extended Digital Solutions We Provide Fastest and Unlimited Wireless + FTTH Internet Service all over the Tehsil Shakargarh

انتظار کی گھڑیاں ختمفائبر انٹرنیٹ # # وائرلیس انٹرنیٹ # #03001011629
31/12/2023

انتظار کی گھڑیاں ختم
فائبر انٹرنیٹ # #
وائرلیس انٹرنیٹ # #
03001011629

21/07/2023
‏انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں! توہین آمیز/ گستاخانہ مواد کو اپ لوڈ کرنا، شیئر کرنااور پھیلانا پا...
07/07/2023

‏انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں! توہین آمیز/ گستاخانہ مواد کو اپ لوڈ کرنا، شیئر کرنااور پھیلانا پاکستانی قوانین کے تحت جرم ہے۔

ایسے مواد کو رپورٹ کرنے کے لیے complaint.pta.gov.pk/RegisterCompla…‎ ملاحظہ کیجئے یا پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ انسٹال کریں.

Internet in shakargarh
31/03/2023

Internet in shakargarh

الحمد للہ 03001011629
17/02/2023

الحمد للہ
03001011629

❤️
11/02/2023

❤️

الحمد الللہوعدوں کی تکمیل کی طرف ایک اور قدم EDS شکرگڑھ  نے اپنا وعدہ پوا کرتے ہوے  شکر گڑھ بارڈر پر واقع مشہور گاوں بڑا...
11/02/2023

الحمد الللہ
وعدوں کی تکمیل کی طرف ایک اور قدم EDS شکرگڑھ نے اپنا وعدہ پوا کرتے ہوے شکر گڑھ بارڈر پر واقع مشہور گاوں
بڑا بھائ مسرور کے اندر تیز ترین FTTHفائبر ٹو ہوم انٹرنیٹ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
ابھی کنکشن بک کروا کر خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔


bhai

اسلام علیکمکچھ دنوں سے گاوں کسانہ و بارڈر ایریا کے نزدیکی دیہات سے کسٹمرز کی طرف سے انٹرنیٹ سروس کے حوالے سے شکایات موصو...
07/02/2023

اسلام علیکم
کچھ دنوں سے گاوں کسانہ و بارڈر ایریا کے نزدیکی دیہات سے کسٹمرز کی طرف سے انٹرنیٹ سروس کے حوالے سے شکایات موصول ہو رہی تھیں
اس حوالے سے کمپنی کی طرف سے بارڈر ایریا کے دیہات خصوصی طور پر کسانہ گاوں کے لیے ایک نیو انٹرنیٹ ڈیوائس انسٹال کر دی گئ۔جس سے بارڈر ایریا کی کسٹمرز کو تیز انٹرنیٹ سروس کی فراہمی یقینی بنائ جا سمے گی۔

انشاللہ EDS اپنے تمام کسٹمرز کو تیز ترین انٹرنیٹ مہیا کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے گا

04/02/2023

السلام علیکم محترم صارفین سروسز کو بحال کردیا گیا ہے کل سے اپکو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا دراصل شکرگڑھ سٹی ایریا میں کسی غیر متعلقہ افراد کی جانب سے انٹرنیٹ کیبل کو نقصان پہنچا یا گیا تھا جس کو ڈھونڈنے میں وقت لگا آپکے تعاون کا شکریہ

Address

Shakargarr
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Extended Digital Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Extended Digital Solutions:

Share