20/05/2025
🎉 شیخوپورہ کے رہائشیوں کے لیے زبردست آفر! 🎉
کیا آپ کے پاس کسی بھی کمپنی کی خالی 19 لیٹر پانی کی بوتل ہے؟
💧 اُسے لے کر آئیں ابار ڈرنکنگ واٹر پلانٹ
اور حاصل کریں پہلا ریفل بالکل مفت!
✅ کوئی فیس نہیں
✅ کوئی شرط نہیں
✅ صرف خالص، تصدیق شدہ پینے کا پانی!
🚶♂️ بس اپنی خالی بوتل ساتھ لائیں — باقی سب ہم کریں گے۔
📍 ہماری لوکیشن:
گوجرانوالہ روڈ، انڈر پاس کے قریب، شیخوپورہ
📞 0334 3353351