م. ف. زیدی ،،بیاضِ دل

م. ف. زیدی ،،بیاضِ دل حَیَّ عَلَی الحُسین

معبودِ کائنات کی مرضی سے اَزَل سے مولا علی کے پاس ہیں معبود کی صفات
05/09/2026

معبودِ کائنات کی مرضی سے اَزَل سے
مولا علی کے پاس ہیں معبود کی صفات

عزاداروں کا آپس میں ہمیشہ غمِ شبیر کا رشتہ رہے گا
04/09/2026

عزاداروں کا آپس میں ہمیشہ
غمِ شبیر کا رشتہ رہے گا

03/09/2026
میں اُس خدا کی عبادت میں محو رہتی ہوں میرے علی کو جو اپنی صفات دیتا ہے
01/09/2026

میں اُس خدا کی عبادت میں محو رہتی ہوں
میرے علی کو جو اپنی صفات دیتا ہے

اللہ  کے  کرم  سے یہ دَر ہے ہم کو حاصل
30/08/2026

اللہ کے کرم سے
یہ دَر ہے ہم کو حاصل

29/08/2026

میرے رسول میرے محترم میرے رہبر
ثنا میں آپ کی لکھوں میری مجال نہیں

جب محمد کے ثنا خواں ہوں علی اور خدا ہم سے تب عام بشر ، اہلِ خطا کیا لکھیں عشق ہی دے دیا جب اپنا علی نے مجھ کو اب میرے حق...
29/08/2026

جب محمد کے ثنا خواں ہوں علی اور خدا
ہم سے تب عام بشر ، اہلِ خطا کیا لکھیں

عشق ہی دے دیا جب اپنا علی نے مجھ کو
اب میرے حق میں کوئی اور عطا کیا لکھیں

اگر عشقِ علی دل میں نہیں ہےتو پھر اس زندگی کا فائدہ کیا
28/08/2026

اگر عشقِ علی دل میں نہیں ہے
تو پھر اس زندگی کا فائدہ کیا

سارا عَالَم ہی جگمگانے لگا اِک محمد کے مسکرانے سے
26/08/2026

سارا عَالَم ہی جگمگانے لگا
اِک محمد کے مسکرانے سے

Address

110
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when م. ف. زیدی ،،بیاضِ دل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share