27/06/2026
*صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیتؑ سینٹرل پنجاب*
علامہ گلزار حسین فیاضی
امن کمیٹی، ضلعی و سٹی انتظامیہ کے ہمراہ
ایامِ عزاء کے دوران مختلف امام بارگاہوں، مجالس اور مرکزی جلوسِ ہائے عزاء کا دورہ کیا اور عزاداروں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ضلعی و سٹی انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کیے گئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، اور امن کمیٹی، انتظامیہ اور عزادارانِ امام حسینؑ کے باہمی تعاون کو قیامِ امن کی بہترین مثال قرار دیا۔
*"امن، اتحاد اور باہمی تعاون ہی کامیاب عزاداری اور پرامن معاشرے کی ضمانت ہیں"*