14/04/2025
ارجنٹ شئیر کریں شکریہ
یہ بچہ اٹک پٹرول پمپ شورکوٹ سٹی جھنگ روڈ نزد شیخ یوسف کریانہ سٹور سے ملا ہے جسے اپنے گھر کا نہیں پتہ نا ہی اس کو اپنے ماں باپ کا نام پتہ ہے جو کوئی اس بچے کو جانتا ہو شیخ یوسف کریانہ سٹور جھنگ روڈ شورکوٹ سٹی پہ رابطہ کرے
03316762663
شیخ زوہیب