02/04/2023
ڈاکٹر اور انجینئر بنیں !
محترم اسلام علیکم
ڈاکٹر اور انجینئر بنیں اور چائنہ کی زبان بھی سیکھیں اور CPEC پر شاندار روزگار کا موقع پائیں ۔اگر آپ صرف چند ماہ میں چائنہ کی زبان پر عبور حاصل کر کے مترجم کے طور پر چائنیز کمپنیوں میں پاکستان میں 1لاکھ سے زیادہ ماہانہ کما سکتے ہیں ۔تو انداذہ کریں CPEC پر جو چائنہ کی دنیا کی ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے ملازمین کو میڈیکل کی سہولت دینے کے لیے چائنہ سے پڑھے ڈاکٹر حضرات جن کو چائنیز زبان پر عبور حاصل ہوگا سب سے پہلے اچھا روزگار آفر کریں گے اور مترجم اور میڈیکل کا کل پیکیج بھی بہت اچھا ہوگا ۔زبان سیکھنے کے لیے ہمارے لاہور آفس نے چائنہ سے پڑھے ہوئے انتہائی قابل اور محنتی اساتذہ بھرتی کیے ہیں جو دن رات آپ کو چائنیز سیکھنے میں بھرپور معاونت کریں گے اور ہم آپ کو میڈیکل کی Extra کلاس بھی دیں گے۔
آگراللہ پاک آپ کو آپ کے اچھے ارادوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔