CA Struggler 📚 FBA E-commerce Consultant 📈 Hiking and travelling , Discover Peaks 🧗♂️
07/09/2025
آج بیگم سے ادھار لیا تو ساتھ اس نے فریش جوس پینے کی فرمائش کر دی ۔ 200 کا ( grey fruit ) جوس لیا اور واپسی پر 300 کا پیٹرول ڈلوایا ،،
جوس پیش کیا تو وہ کروا ہونے کی وجہ سے ریجیکٹ ہو گیا اب ناراض بیگم مجھسے 500 واپس مانگ رہی ہے ،، جو کہ میں پورے واپس کر رہا ہوں لیکن اس کو لگتا ہے یہ نوٹ نہیں چلتا
بندہ جائے تو کدھر جائے ۔۔
07/09/2025
الفاظ کا استعمال وقت اور جگہ کے حساب سے کریں ۔ ہر انسان سمجھنے کی قابلیت نہیں رکھتا ۔۔
29/04/2025
BARY BARY LOGON KO
BARII BARII COMPANIEES
AESY OFFER DETY REHTE HEN 😁😁
17/04/2025
فلسطین کے معاملے میں سب سے زیادہ ذمہ داری پاکستان کی تھی پاکستان کو اگے بڑھ کر اپنے نیوکلیئر ہتھیار ہوں کہ مدد سے اس معاملے کو سنجیدگی سے حل کروانا چاہیے تھا۔ لیکن جیسے جیسے مسلم امت میں ایمان کی کمزوری ہے ویسے ویسے دماغ کی کمزوریاں بھی نظر ارہی ہیں
کل اسلام اباد میں اولے پڑنے کی وجہ سے جو نقصان ہوا اس معاملے پر ایک پوسٹ پر بحث چل رہی ہے کمنٹس ملاحظہ فرمائیں۔
27/03/2025
جو بکنے پر آ جاؤ ، تو گِر جاتے ہیں دام اکثر
نہ بِکنے کا ارادہ ہو تو قیمت اور بڑھتی ہے ۔۔
لیلتہ القدر کی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔
Clicks from Feb 2025
28/01/2025
Hotiii Nahee Jo Qoum ,, Haq Baat pe Yakjaaa
Uss Qoum ki Uss Qoum ki saza h
18/12/2024
اک ہوں مسلم ،، حرم کی پاسبانی کے لیے
Is now Getting Complicated
Be the first to know and let us send you an email when Anaas Shafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.