Ali Walay Force

Ali Walay Force Muntakhib Bray Azadari Hussain a.s

تمام امت مسلماں کو برادر مولا علئ سردار مولا علئ حسنین کے نانا زہرا کے بابا سردار انبیاء سلطان انبیاء رحمت العالمین آقائ...
28/09/2023

تمام امت مسلماں کو برادر مولا علئ سردار مولا علئ حسنین کے نانا زہرا کے بابا سردار انبیاء سلطان انبیاء رحمت العالمین آقائے دوجہاں سرور کائنات محبوب خدا امام المتقین صادق و امین خیرالبشر خاتم النبیین سراج المنیر شفیع المزنبین مصداق کائنات وجہ تخلیق کائنات الصراط مستقیم آقا اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد انجمن علی والے فورس کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر انجمن علی والے فورس سیدہ کو ان کے بیٹے کا پرسہ دینے اور جناب زینب سلام اللہ علیہا ...
08/09/2023

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر انجمن علی والے فورس سیدہ کو ان کے بیٹے کا پرسہ دینے اور جناب زینب سلام اللہ علیہا کو ان کے بھائی کا پرسہ دینے اور معصومہ سکینہ کو ان کے بابا کا پرسہ دینے کے لیے اربعین کا جلوس ہمراہ لیے اربعین واک کرتے ہوئے امام بارگاہ اڈہ پسروریاں پہنچی اور امام وقت امام زمانہ محمد مہدی کو ان کے آباؤ اجداد کا پرسہ دیا

08/09/2023

الحمداللہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر گنجیانوالی خورد سیالکوٹ میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اربعین واک کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی جس کے روح پرور سکون دہ مناظر دیکھے جا سکتے ہیں تمام مومنین و منات ہاتھوں میں پرچم عباس علیہ السلام تھامے لبیک یاحسین علیہ السلام کی صدائیں دیتے ہوئے اپنی منزل پر رواں دواں تھے_
جلوس چہلم امام حسین و اربعین واک انجمن علی والے فورس کی سیکیورٹی میں امام بارگاہ اڈہ پسروریاں میں اختتام پزیر ہوا تمام مومنین و مومنات جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور جناب زینب سلام اللہ علیہا اور مولا امام زمانہ امام وقت محمد مہدی علیہ السلام کو ان کے دادا کا پرسہ دیا دعا ہے مولا تمام مومنین و مومنات کو آئندہ سال اربعین کربلا معلا مین نصیب فرما آمین

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر انجمن علی والے فورس سیدہ کو ان کے بیٹے کا پرسہ دینے اور جناب زینب سلام اللہ علیہا ...
07/09/2023

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر انجمن علی والے فورس سیدہ کو ان کے بیٹے کا پرسہ دینے اور جناب زینب سلام اللہ علیہا کو ان کے بھائی کا پرسہ دینے اور معصومہ سکینہ کو ان کے بابا کا پرسہ دینے کے لیے اربعین کا جلوس ہمراہ لیے اربعین واک کرتے ہوئے امام بارگاہ اڈہ پسروریاں پہنچی اور امام وقت امام زمانہ محمد مہدی کو ان کے آباؤ اجداد کا پرسہ دیا

جامِ وِلاۓ نفسِ پیعمبرؐ پِیا کرو🖤✨گر ماتمی ہو سر کو اُٹھا کر جیا کرو👑لمحات کا اسیر نہیں ہے غمِ حُسینؐ🥺جب دل کرے حُسینؐ ...
01/09/2023

جامِ وِلاۓ نفسِ پیعمبرؐ پِیا کرو🖤✨
گر ماتمی ہو سر کو اُٹھا کر جیا کرو👑
لمحات کا اسیر نہیں ہے غمِ حُسینؐ🥺
جب دل کرے حُسینؐ کا ماتم کیا کرو🙌🏻🚩

الفتِ حیدرؑ میں اِس قدر اَسیر ہوںمجھے فخر ہے میں نوکرِ شبیرؑ ہوں🙏❤
01/09/2023

الفتِ حیدرؑ میں اِس قدر اَسیر ہوں
مجھے فخر ہے میں نوکرِ شبیرؑ ہوں🙏❤

Address

Mughal Town Gunjianwali Khurd Sialkot, Safdar Hussain Shah G House
Sialkot
51311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Walay Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Walay Force:

Share