Khalaj international

Khalaj international ROVER 5 Cafe

22/12/2020

Coming Xoon

22/12/2020

Coming Soon

لا پھر ایک بار وہی بادہ و جام اے ساقیہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقیعلامہ اقبال رح
08/02/2020

لا پھر ایک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی
علامہ اقبال رح

Sufi Ghulam Mustafa Tabassum ko aj hum sa bichray 42 bars guzar gay.wo aik sufi shair . Nagma nigar or sufi buzurg thay....
07/02/2020

Sufi Ghulam Mustafa Tabassum ko aj hum sa bichray 42 bars guzar gay.wo aik sufi shair . Nagma nigar or sufi buzurg thay. . Meanee sahib Lahore ma ap ko dafan kia gaya.

چھوڑ کر مجھ کو بہر طور چلا جاتا ہےمیں جسے چاہوں وہ لاہور چلا جاتا ہےanarqali. Lahore.
07/02/2020

چھوڑ کر مجھ کو بہر طور چلا جاتا ہے
میں جسے چاہوں وہ لاہور چلا جاتا ہےanarqali. Lahore.

بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیںکھوئے کھوئے سے ہم رہ گئے ہیںکیجیئے جو سِتم رہ گئے ہیںجان دینے کو ہم رہ گئے ہیںبانٹ لیں سب نے ...
04/02/2020

بَن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں
کھوئے کھوئے سے ہم رہ گئے ہیں

کیجیئے جو سِتم رہ گئے ہیں
جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں

بانٹ لیں سب نے آپس میں خوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں

قافلے والے منزل پہ پہنچے
یہ نہ دیکھا کہ ہم رہ گئے ہیں

اب نہ اُٹھنا سِرہانے سے میرے
اب تو گِنتی کے دَم رہ گئے ہیں

اللہ اللہ یہ کِس کی گلی ہے
اُٹھتے اُٹھتے قدم رہ گئے ہیں

کائناتِ جفا و وفا میں
ایک تُم ایک ہم رہ گئے ہیں

دیکھ کر اُن کے منگتوں کی غیرت
دنگ اہلِ کرم رہ گئے ہیں

ہم سے اللہ والے کہاں اب
آپ جیسے صنم رہ گئے ہیں

دو قدم چَل کے راہِ وفا میں
تھک گئے تُم کے ہم رہ گئے ہیں

وہ تو آ کر گئے بھی کبھی کے
دِل پہ نقشِ قدم رہ گئے ہیں

آج ساقی پِلا شیخ کو بھی
اِک یہی محترم رہ گئے ہیں

وہ گئے جِن کے دَم سے تھی رونق
اور رہنے کو ہم رہ گئے ہیں

اُن کی ستاریاں کچھ نہ پوچھو
عاصیوں کے بھرم رہ گئے ہیں

اے صبا ایک زحمت ذرا پِھر
اُن کی زُلفوں کے خم رہ گئے ہیں

دورِ ماضی کی تصویرِ آخر
اب نصیر ایک ہم رہ گئے ہیں

دِل نصیر اُن کا تھا لے گئے وہ
غم خدا کی قسم رہ گئے ہیں

کلام پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب گولڑہ شریف۔۔۔۔!!!

کہتے ہیں یہ زائر سے ایوان مدینے کےسُلطانوں کے سُلطاں ہیں، سُلطان مدینے کےتہذیب نرالی ہے، تہذیب مدینے کیانسان انوکھے ہیں،...
04/02/2020

کہتے ہیں یہ زائر سے ایوان مدینے کے
سُلطانوں کے سُلطاں ہیں، سُلطان مدینے کے

تہذیب نرالی ہے، تہذیب مدینے کی
انسان انوکھے ہیں، انسان مدینے کے

اِس ارضِ مُقدس پر اِترا کے نہ چل اِتنا
آداب ارے کچھ تو پہچان مدینے کے

احرام زیارت کا تُو باندھ تو لے پہلے
ہو جائیں گے خود رستے آسان مدینے کے

آجاؤں کسی صورت نسبت کے تسلسُل میں
درباں ہی مجھے رکھ لیں، دربان مدینے کے

اَب لَوٹ کے کیا جائیں شہرِ شہِ بطحٰیؐ سے
اِس فکر میں بیٹھے ہیں مہمان مدینے کے

یا ربّ مَیں کسی حیلے پہنچوں درِ رحمت پر
لے کر ہی نہ مر جاؤں ارمان مدینے کے

دل میں ہو بندھی جیسے اِک آس شفاعت کی
ہیں اُمّتِ عاصی پر احسان مدینے کے

ہر حکمِ نبیؐ سمجھو تا شامِ ابد نافذ
تنسیخ سے بالا ہیں فرمان مدینے کے

کچھ پاس نہ ہو جس کو آدابِ رسالت کا
اُس شخص سے افضل ہیں حیوان مدینے کے

حاضر ہے نصیرؔ آقاؐ! کچھ بھیک عنایت ہو
صدقے ترے گنبد پر، قربان مدینے کے۔

کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ گولڑہ شریف

محرومِ کرم اِس کو رکھیے نہ سرِ محشرجیسا ہے نصیر آخر سائل تو پُرانا ہے
01/02/2020

محرومِ کرم اِس کو رکھیے نہ سرِ محشر
جیسا ہے نصیر آخر سائل تو پُرانا ہے

🙏🏿🙏🏿
01/02/2020

🙏🏿🙏🏿

Address

Mehar Town . Opp Almas Events Ghazi Street
Sialkot

Telephone

+923313505051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalaj international posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalaj international:

Share