02/04/2020
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پاکستان میں قائم چینی کمپنی قراقرم لمیٹد کے وفد کی ملاقات۔
چینی کپمنی نے 10 لاکھ مالیت کا پانی، صابن اور جراثیم کش ادویات گورنر پنجاب کو کورونا متاثرین کے لیے بطور عطیہ پیش کی
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا قریبی اور گہرا دوست ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں بھی چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔