13/05/2026
صدر پاکستان پیپلز پارٹی سندھ،Nisar Ahmed Khoro اُن شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت اور پاکستان پیپلز پارٹی پر ہر مشکل وقت میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح ثابت قدم رہ کر جدوجہد کی۔ انہوں نے قید و بند اور بے شمار مشکلات برداشت کیں مگر کبھی بھی پارٹی اور اپنے ضمیر پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
آج کے راہنماؤں کو چاہیے کہ وہ نثار احمد کھوڑو جیسے نظریاتی اور باوفا رہنماؤں کا احترام کرے۔ اگر اُن کی سیاست اور جدوجہد سے سیکھ نہیں سکتے تو کم از کم اُن کے سیاسی و تنظیمی حق کا احترام ضرور کریں۔ نثار احمد کھوڑو کی قربانیاں اور وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی