21/03/2026
*🌙عید الفطر مبارک🌙*
```رمضان کے بابرکت مہینے کے بعد
آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🤍```
_اللّٰه کرے یہ عید آپ کے لیے خوشیوں،
سکون، صحت اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آپ کے روزے اور عبادات قبول ہوں۔_
*آمین ثم آمین🤲🏼*
❤️حامد علی سیال❤️
نقشبندی انٹرپرائز فیصل آباد✨💓