24/04/2024
*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں*
ان کی معصوم شرارتیں
*اللّٰہ کو بہت پسند ہیں*
مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے
تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔
بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے
تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے
*جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے* ❤️