17/04/2026
شکر الحمداللہ
ستک جوائنٹ فارمرز کواپریٹیو سوسائٹیز کے ائل ایکسٹریکشن یونٹ کے تمام سامان مکمل طور پر سائٹ پر ہہنچ چکا ہے۔اس ضمن میں وینڈر فہد ندیم انجنیرنگ کے نمائندہ افتخار علی صاحب سمیت پروکیورمنٹ کمیٹی ممبران یحییٰ خان جعفر علی جمشید امیر حمزہ وزیر محمد اقبال عقیل انجم منیجر صاحبان GBRSP کے تمام ٹیم خصوصاً قربان صاحب اور حسین صاحب ETI-GB بلتستان فردوس صاحب علی بیگ صاحب اور ساجد صاحب KFCN کے سید قمر صاحب RFO ٹیم اعجاز انصاری صاحب تمام CAF کے منتخب سوسائٹیز کے ممبران آپ تمام افیسران اور ذمہ داران کے تعاون اور بار بار رابطہ کاری کا مشکور و ممنون امید ہے کہ ستک جوائنٹ سوسائٹیز ETI اور GBRSP کے ماہرین کے ساتھ مل کر ستک روندو کے کسانوں کی بہتر معاشی مدد اور سوسائٹیز کے کاروبار کو مستقبل میں اور وسعت دیں گے۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آپ سب اور عوام کا خادم
سید محمد علی شاہ ۔صدر
ستک بالا فارمرز کواپریٹیو سوسائٹی لمیٹڈ