Skardu Service Agency

Skardu Service Agency "Your Work, Our Responsibility

Your Trusted Facilitator in Skardu! 🤝

✅ Property & Legal Verification
✅ Shopping, Fast Delivery & Logistics
✅ Hotel Booking & Local Guide
✅ Skardu Gifts & Sourcing

⚡ Secure & Reliable—Skardu is now within your reach!

26/03/2026

✨ ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟

🏔️ 1. ٹریول اور ٹورازم سروسز:
🏨 ہوٹل بکنگ: بہترین ہوٹلوں میں پرسکون رہائش۔
🗺️ لوکل گائیڈ: اسکردو کے سحر انگیز مقامات کی مکمل سیر۔
🚗 ٹرانسپورٹ: ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ اور لوکل سفر کی سہولت۔

📦 2. ڈیلیوری اور کارگو سروسز:
🏠 ہوم ڈیلیوری: اسکردو شہر میں آپ کے آرڈرز کی بروقت ترسیل۔
🎁 سوغات کی ترسیل: خشک میوہ جات اور شہد کی ملک بھر میں سپلائی۔
🛒 شاپنگ اسسٹنٹ: آپ کی پسند کی خریداری اب ہماری ذمہ داری۔

⚖️ 3. دیگر اہم سروسز:
📄 قانونی دستاویزات: ویریفیکیشن اور قانونی کاموں میں پیشہ ورانہ مدد۔

📍 ہمارا مرکز: بے نظیر چوک، اسکردو۔
🤝 پروفیشنل سروس، بھروسہ مند نام!

📢 ہمیں فالو کریں اور اسکردو کی ہر اپڈیٹ سے باخبر رہیں۔
"آپ کا کام، ہماری ذمہ داری"

26/03/2026

What We Offer:

🏔️ 1. Travel & Tourism Services:
-Hotel Bookings: Premium accommodations ensuring a peaceful stay in Skardu.
-Local Tour Guides: Personalized tours to discover the breathtaking beauty of the region.
-Transport Logistics: Reliable airport pick-and-drop and local commuting solutions.

📦 2. Delivery & Cargo Solutions:
-Home Delivery: Efficient and timely delivery services within Skardu city.
-Organic Sourcing: Nationwide supply of Skardu’s famous dry fruits and pure honey.
-Personal Shopping Assistant: Dedicated support for local purchasing and errands.

⚖️ 3. Professional Assistance:
-Legal & Document Support: Professional guidance for document verification and administrative tasks.

📍 Operations Base: Benazir Chowk, Skardu.
🤝 Our Promise: Professional Service, Trusted Name

20/03/2026
28/08/2025

Like & share with your friends.


سکردو کے اندر کسی بھی قسم کی لیگل سروس چاہیے تو اپ ہمارے ساتھ رابطہ کریں انشاء اللہ تعالی اپ کو اچھی سروس دی جائے گی ۔
27/08/2025

سکردو کے اندر کسی بھی قسم کی لیگل سروس چاہیے تو اپ ہمارے ساتھ رابطہ کریں انشاء اللہ تعالی اپ کو اچھی سروس دی جائے گی ۔

27/08/2025

تمام دوستوں سے گزارش ہے پوسٹ کو پڑھ کر شیئر ضرور کریں تاکہ مزید لوگوں کا فائدہ ہو سکے
ہم اپ کو سكردو کے اندر بہت ساری سروسز دے رہے ہیں جن میں مندرجہ ذیل ہیں
نمبر 1
سكردو میں کسی بھی افس میں کوئی کاغذات جمع کروانے ہوں یا کسی بھی افس سے کوئی انفارمیشن لینی ہو یا کسی ادارے سے کوئی ڈگری لینی ہو جو لیگلی طور پر میں لے سکتا ہوں میں اپ کو یہ سروس بھی دوں گا
نمبر 2
پورے سكردو میں کسی بھی ایڈریس کو کنفرم کرنا ہو یعنی اپ کوئی چیز ان لائن خرید رہے ہیں اپ کو ڈاؤٹ ہے کہ وہ بندہ وہاں پر موجود بھی ہے یا نہیں یہ چیز ہے بھی یا نہیں تو اپ مجھ سے سروس لے سکتے ہیں میں موقع پر پہنچ کر اپ کو کنفرم کر کے دوں گا کہ یہ چیز واقع ہی یہاں پر موجود ہے اپ خرید سکتے ہیں یا نہیں
نمبر 3
پاکستان کے کسی بھی شہر سے سكردو میں ارہے ہیں اگر اپ کو یہاں پہ ا کے ٹرانسپورٹ کا مسئلہ درپیش ہے یعنی اپ نے دو چار جگہوں پہ جانا ہے اور واپس بھی بس سٹینڈ تک پہنچنا ہے تو یہ سروس بھی ہم اپ کو پرووائڈ کریں گے
نمبر 4
سكردو کے اندر ہی اپ کوئی چیز خرید کر ہم سے منگوانا چاہتے ہیں کسی بھی ایریے سے تو ہم وہ بھی خرید کر اپ کے ایڈریس تک پہنچائیں گے مکمل ذمہ داری کے ساتھ
نمبر 5
اگر اپ نے کوئی مہنگی پروڈکٹ خریدنی ہے اپ وہ سروس بھی ہم سے لے سکتے ہیں مکمل ذمہ داری کے ساتھ اور تسلی کے ساتھ یعنی اگر دکاندار کسی چیز کی گارنٹی دے رہا ہے تو ہم اس سے وہ گارنٹی اپ کو لے کر دیں گے اور چیز خرید کر اپ کے پتے پر ارسال کروائیں گے
نمبر 6
اگر اپ سكردو سے باہر بیٹھے ہیں لاہور میں کسی ہول سیل مارکیٹ سے کسی ڈیلر کا نمبر چاہیے یا کسی بھی مارکیٹ سے کسی چیز کے ہول سیل ریٹ چاہیے تو اپ وہ سروس بھی ہم سے لے سکتے ہیں انشاءاللہ تعالی اپ کو یہ سروس بھی صاف اور شفاف طریقے سے فراہم کریں گے
نمبر 7
اگر اپ ایک دن کے لیے بھی موٹر سائیکل بک کرنا چاہتے ہیں ہم اپ کو یہ سروس بھی دیں گے پورے دن کے لیے اپ جہاں بھی جائیں سكردو کے اندر اپ کو ایک دن کے لیے ایک رائڈر اور موٹر سائیکل دی جائے گی
نمبر 8
اگر اپ سكردو سے باہر ہیں اور سكردو ا کر رہائش چاہیے اپ کو کسی ہوٹل میں بکنگ کروانی ہو فزیکل طور پر جا کر تو ہم اپ کو یہ سروس بھی دیں گے اپ گھر بیٹھے ہم سے یہ سروس بھی لے سکتے ہیں ہم اپ کے متعلقہ ہوٹل سے جا کے بکنگ کروا دیں گے
نمبر 9
کسی بھی ہاسپٹل سے کسی بھی ڈاکٹر کی اپوائنٹمنٹ چاہیے تو ہم اپ کو وہ بھی لے کر فراہم کریں گے جو کہ ان لائن نہیں میسر ہم فزیکل طور پر وہاں پر اپنا نمائندہ بھیج کے اپ کو اپوائنٹمنٹ لے کر دیں گے
نمبر 10
اس کے علاوہ ہماری یہ تمام سروسز محدود مقدار میں گلگت میں بھی موجود ہیں اگر کسی بھائی کو فیصل اباد میں بھی کوئی سروس چاہیے تو وہ بھی ہم سے سروس لے سکتا ہے
نمبر 11
اگر اپ اپنے کسی پیارے کسی دوست کسی بھائی کسی بہن کو کسی خاص موقع یعنی کسی اینیورسری پر کسی کہ جنم دن پر یا کسی بھی خوشی کے موقع پر کوئی گفٹ لے کر ڈلیور کروانا چاہتے ہیں ہم اپ کو یہ سروس بھی پورے سكردو میں فراہم کریں گے
نمبر 12
اپ سكردو کہ باہر سے کسی شہر میں سے بھی سكردو کسی کام کے لیے ائیں اپ کے پاس انفارمیشن نہیں ہے اپ کا ٹائم بھی بچ سکے اور طریقہ کار پوچھنے کے لیے کسی بھی افس سے انفارمیشن لینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں ہم اپ کو مکمل انفارمیشن لے کے فراہم کریں گے تاکہ اپ کا ٹائم بھی بچ سکے اور اپ کے پیسے بھی اپ کو دوہرے چکر نہ پڑے
نمبر 13
اگر اپ بیرون ملک سے اتے ہیں اپ کو گاڑی بک کروانی ہو تو اپ وہ بھی کروا سکتے ہیں اگر اپ انشاءاللہ تمام سروسز اپ کو اچھے طریقے سے پرووائڈ کی جائیں گی اپ کی خدمت ہمارا نصب العین ہے

نوٹ۔
ہماری فیس ایڈوانس ہوتی ہے اور کام کے حساب سےاس سے زیادہ اگر جس
طرح کا بھی کام ہو اس حساب سے چارج کرتے ہیں
۔
اور جو لوگ سروس لے چکے ہیں وہ بھی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی دوسرے شخص کا بھی فائدہ ہو سکے اور نیچے واٹس ایپ بٹن تصویر کے ساتھ اٹیچ ہے اپ وہاں سے مجھے میسج کر سکتے ہیں
Whtsap number 03472016433

Your Trusted Facilitator in Skardu! 🤝

✅ Property & Legal Verification
✅ Shopping, Fast Delivery & Logistics
✅ Hotel Booking & Local Guide
✅ Skardu Gifts & Sourcing

⚡ Secure & Reliable—Skardu is now within your reach!
"Your Work, Our Responsibility

Address

Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Service Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share