03/05/2024
اسوہ بوائز کالج یولتر کے ساتھ 06 مرلہ زمین انتہائی مناسب قیمت پر برائے فروخت موجود ہے ۔
خصوصیات:
انتقال شدہ زمین۔
بس اڈہ، اسوہ بوائز کالج یولتر، اسوہ گرلز کالج یولتر ، جناح پبلک سکول ڑگیول و فاطمہ جناح ویمن کالج پیدل مسافت پر۔
فی مرلہ قیمت صرف 2لاکھ 50 ہزار۔
انسٹالمنٹ کی سہولت بھی موجود ہے ۔
روڈ س بجلی کی سہولت موجود ہے۔
خواہش مند حضرات اس نمبر پہ رابطہ کریں۔
0346-9694110