GBIAN's TOUR

GBIAN's TOUR معاشرے کی اشیوز کو اٹھانا لوگوں کی آواز بننا چہرے دکھانا نیے ٹیلنٹ کو پروموشن دینا اور اجتماعی شعور بیدار کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐅𝐫𝐨𝐦 𝐭𝐡𝐞 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦If you're planning to travel to Gilgit-Baltistan in your ow...
26/05/2025

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐭𝐬
𝐅𝐫𝐨𝐦 𝐭𝐡𝐞 𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦

If you're planning to travel to Gilgit-Baltistan in your own vehicle, please keep one important thing in mind: as breathtaking as this region is, its roads are equally complex and dangerous. Only a seasoned local driver—someone who knows these routes like the back of their hand—can truly navigate them safely.

Many tourists try to save money by choosing to drive themselves, but this decision can prove fatal. Time and again, we have witnessed such choices cost precious lives. A recent tragic example is the heartbreaking accident involving four young men from Gujrat, whose vehicle remained missing for days after the crash.

The mountain roads of Gilgit-Baltistan are far more treacherous than most people anticipate. Winding paths, sudden landslides, and deep ravines are all part of the landscape. Overconfidence in your driving skills can be extremely dangerous in such conditions.

We strongly urge you to hire a local, experienced driver. The people of Gilgit-Baltistan are known for their hospitality and honesty. There's no culture of exploiting tourists here. Your safety and comfort are our top priorities.

Please, make caution and vigilance your travel companions.

Let this journey become a cherished memory, not a source of sorrow.

Kindly share this public service message with others to help spread awareness.

23/11/2024

Salajeet is known to be the gold blood of mountains. It is 13 times more effective than ashwagandha. It is the Healer of all weaknesses!

Introducing Honey Salajeet, the Unique and Easiest Way to Consume Salajeet!

For the first time in Pakistan, Salajeet is now available in honey flavor and is available in sachets. Honey Salajeet is the perfect way to experience the many health benefits of Salajeet in a delicious and convenient way.

Salajeet is a natural supplement that has been used for centuries to improve overall health and well-being. It is rich in fulvic acid and more than 84 minerals, and has been shown to have a wide range of potential health benefits, including:

☑ Improved cognitive function
☑ Increased energy levels
☑ Reduced stress and anxiety
☑ Improved sleep quality
☑ Stronger bones and muscles

Honey Salajeet is easy to take. Simply mix one sachet with water or milk and drink.

+923472407386

خشک میوہ جات کے فوائد...!خشک میوہ جات موسم سرما کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ یہ خوش ذائقہ اور صحت بخش ہوتے ہیں۔ یہ مختلف بیمار...
09/11/2024

خشک میوہ جات کے فوائد...!

خشک میوہ جات موسم سرما کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ یہ خوش ذائقہ اور صحت بخش ہوتے ہیں۔ یہ مختلف بیماریوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال کا کام سر انجام دیتے ہیں۔

یہ نہ صرف جسمانی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں بلکہ بہت سے طبی امراض کو بھی دور کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ خشک پھل موسم سرما میں جسم کے درجہ حرارت میں توازن قائم کرتے ہیں۔ اگرچہ ان میوہ جات میں تیل وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے لیکن پھر بھی یہ جسم کو توانائی مہیا کرتے ہیں۔

چلغوزے:
چلغوزہ بہت عمدہ قسم کا میوہ ہے اس کو کھانے سے گردے اور جگر کو طاقت پہنچتی ہے۔ اس کے استعمال سے یادداشت کے عمل میں بھی بہتری آتی ہے۔ یہ اعصابی کمزوری کو بھی دور کرتا ہے اور پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔

چلغوزہ کھانے سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے یہ یرقان اور گردے کے درد کے لیے ازحد مفید ہے۔ پرانی کھانسی کے لیے چلغوزہ پیس کر شہد میں ملا کر کھایا جائے۔ یہ دل کو بھی تقویت پہنچاتا ہے۔ چلغوزہ دیر ہضم میوہ ہے اس لیے اس کی زیادہ مقدار کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ چلغوزوں کے چھلکوں پر روغن سا لگا ہوتا ہے جو معدے میں سوزش پیدا کرتا ہے۔

اخروٹ:
اخروٹ نہایت غذائیت بخش میوہ ہے۔ یہ دماغ کو طاقت ور بناتا ہے۔ اس کی بھنی ہوئی گری کھانے سے کھانسی میں کمی پیدا کرتی ہے۔
اخروٹ کا استعمال ذہنی نشوونما میں اہم کردار رکھتا ہے اس سے جسمانی تھکان میں خاطر خواہ کمی واقع ہو جاتی ہے۔

یہ بلڈ پریشر کے ساتھ دل کی بیماری کی روک تھام کے لیے بھی مفید ہے البتہ اس کا اعتدال کے ساتھ استعمال نہایت ضروری ہے کیوں اس کو زیادہ کھانے سے منہ میں چھالے بننے کے علاوہ حلق میں خراش پیدا ہو جاتی ہے۔

پستہ:
پستے میں پوٹاشیم، کیلشیم اور حیاتین کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے پھیپھڑوں سے خراب مادے خارج ہوجاتے ہیں۔ پستے کی روزانہ مناسب مقدار کھانے سے کینسر جیسی موذی مرض کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔
پستے کے استعمال سے جسم میں ایک مدافعتی قوت پیدا ہوتی ہے جو ہر قسم کی بیماری سے لڑنے کی صلاحیت مہیا کرتی ہے۔

پستے کو قدرتی حسن افروز مرکب کہا جاتا ہے۔ اس میں ایسے روغن پائے جاتے ہیں جن سے جلد نرم و ملائم ہو جاتی ہے۔

کاجو:
کاجو ایک خوش ذائقہ میوہ ہے۔ اس کی بو تیز اور مغز میٹھا ہوتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کے لیے اس کا باقاعدہ استعمال ضروری ہے۔ اس کو فرائی کرکے بھی کھایا جاتا ہے۔
کاجو کے بیج میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو خون میں موجود انسولین کو عضلات کے خلیوں میں جذب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس کے مغز کا مربہ دل و دماغ کو طاقتور بناتا ہے اور دانتوں کے درد میں کمی پیدا کرتا ہے۔ اس کا تیل پھوڑے پھنسی پر لگایا جاتا ہے۔ کاجو میں موجود معدنیات سے جسمانی نشوونما میں مدد ملتی ہے۔ بچوں کی ہڈیاں مضبوط بنانے کے لیے کاجو بہت مفید ہے اگر اس کو اعتدال کے ساتھ کھایا جائے تو یہ بہت فائدہ دیتا ہے۔

بادام:
بادام خشک پھلوں میں بہت مقبولیت کا حامل ہے۔اس میں غذائیت کا بے پناہ خزانہ موجود ہے۔ یہ بینائی اور دماغ کے لیے بے حد مفید ہے۔ یہ قبض کشا ہے اور حافظے کو تیز کرتا ہے۔ اس کو رات کو بھگو کر صبح نہار منہ بچوں کو کھلانا بہت فائدہ مند ہے۔ اس کا حلوہ بنا کر کھانے سے نزلہ، زکام اور سر درد میں بہتری آتی ہے۔

خشک جلد کی حامل خواتین سردیوں میں اپنے چہرے پر روغن بادام کا مساج کریں تو قدرتی تازگی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کا مساج آنکھوں کے گرد پڑنے حلقوں کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ بادام کی کھیر ایک مزیدار ڈش ہے جو تھوڑے وقت میں بنائی جاسکتی ہے۔

مونگ پھلی:
سردی ہو اور مونگ پھلی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ اس میوے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ یہ کمزور اور دبلے پتلے افراد کے لیے مفید ہے۔ کچی مونگ پھلی کی بجائے بھنی ہوئی کھانی چاہیے۔ اس کا استعمال معدے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے مونگ پھلی کھانی چاہیے۔ یہ مختلف ذائقہ دار پکوانوں میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔

جسم میں خارش ہونے کی صورت میں مونگ پھلی نہ کھائیں۔ معدے اور یرقان کے مرض میں مبتلا افراد اس کے زیادہ ا ستعمال سے گریز کریں۔ دمہ کے مریض کو بھی مونگ پھلی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ بچے مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد ہی پانی پینے کی کوشش کرتے ہیں اس سے کھانسی کا شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اس لیے اس سلسلے میں احتیاط برتنی چاہیے۔

کشمش:
کشمش ایک مشہور میوہ ہے۔ بچوں کے لیے بہت مفید ہے ایسے بچے جو دانت نکال رہے ہوں تو انھیں بہت تکلیف ہوتی ہے اس لیے کشمش کو باریک پیس کر شہد میں ملا انھیں چٹا دیا جائے جس سے درد کم ہو جائے گا۔ یہ وائرس سے ہونے والے بخار کو بھی کم کرتی ہے اور خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔
بچوں کو ٹافیوں کی جگہ کشمش،خوبانی،کھجور دینے کی تاکید کریں۔ اس کے علاوہ یہ کمزور افراد کا وزن بھی بڑھاتی ہے۔ خواتین کشمش کا استعمال کسٹرڈ، حلوے یا کیک کی تیاری میں بھی کرتی ہے۔ کشمش میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو کلر بلائنڈنس کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔

اگر خشک میوہ جات کا استعمال اعتدال کے ساتھ کیا جائے تو یہ صحت کو بہت توانائی بخشتے ہیں لیکن ان کی زیادتی بھی آپ کے جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے.

04/11/2024

Original aqeeq bracelets for men and women

GBIANS Foods Pure & Natural Shilajit 🌿👉 Enhances Strength & Stamina👉 Supports Memory and Emotional Balance👉 Reduces Stre...
15/10/2024

GBIANS Foods Pure & Natural Shilajit 🌿
👉 Enhances Strength & Stamina
👉 Supports Memory and Emotional Balance
👉 Reduces Stress and Anxiety
👉 Perfect for Natural Body Building
👉 100% Safe and Lab Tested

Nestled in the breathtaking Gilgit-Baltistan region, Skardu is a must-visit destination for every traveler! From its dra...
03/08/2024

Nestled in the breathtaking Gilgit-Baltistan region, Skardu is a must-visit destination for every traveler! From its dramatic landscapes to its rich local culture, here’s why Skardu should be on your travel bucket list:
- Surrounded by towering peaks, including the majestic K2, Skardu offers some of the most awe-inspiring views on Earth.
- Enjoy the beauty and serenity of Lower and Upper Kachura Lakes.
- Explore ancient Buddhist monasteries, the Skardu Fort, and the fascinating rock carvings at Manthal.
- Embark on world-renowned trekking routes or indulge in mountaineering, hiking, and camping adventures.
- Wander through vibrant markets for unique handicrafts, traditional garments, and delicious local cuisine;
- Experience the genuine warmth and friendliness of the Skardu people, making your stay memorable and authentic.

Labour day 💗
01/05/2024

Labour day 💗

𝐏𝐮𝐫𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐡𝐢𝐥𝐚𝐣𝐢𝐭 also Known as salajeet | Dr. Aslam ShahzadShilajit is an organic substance that is formed over hun...
29/04/2024

𝐏𝐮𝐫𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐒𝐡𝐢𝐥𝐚𝐣𝐢𝐭 also Known as salajeet | Dr. Aslam Shahzad

Shilajit is an organic substance that is formed over hundreds or thousands of years due to the decomposition of plants and other organic matter which are compressed by rocks in the Himalayas and karakoram.
Our Shilajit is sourced directly form high altitude mountains of Gilgit and You will get 200% Pure without mixing, diluting of any liquid....

So What are you waiting for...Order Now and REFILL YOUR BODY & MIND...

GBIANS Foods Pure & Natural Shilajit 🌿
👉 Enhances Strength & Stamina
👉 Supports Memory and Emotional Balance
👉 Reduces Stress and Anxiety
👉 Perfect for Natural Body Building
👉 100% Safe and Lab Tested

GBIANS Foods Pure & Natural Shilajit 🌿👉 Enhances Strength & Stamina👉 Supports Memory and Emotional Balance👉 Reduces Stre...
29/04/2024

GBIANS Foods Pure & Natural Shilajit 🌿
👉 Enhances Strength & Stamina
👉 Supports Memory and Emotional Balance
👉 Reduces Stress and Anxiety
👉 Perfect for Natural Body Building
👉 100% Safe and Lab Tested

Address

Skardu
5100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBIAN's TOUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GBIAN's TOUR:

Share