JunaSalam

JunaSalam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JunaSalam, Skardu.

04/05/2026

چس د دن میں سے I am ہوگیا برباد ہوگیا الیکشنتباہ دے
یه حالت ابتري اور ہیرا پھیری کا الله خیر کرے الیکشن # 2026

22/04/2026

نی راجہ نی راجه نی راجه کی دهن پر عوام کو محفوظ کراے کے بعد راجه اچانک غائب ہو جاتا ہے فون تک بند ہو جاتا ہے عوام ناچنا بند کر دیتا ہے لوگ پریشان تھے کہ اچانک 5 سال بعد راجه نمودار ہوتا ہےلیکن سب کچھ تبدیل ہوچکا ہوتا ہے لوگ اسے عامل باوا کے پاس لے جاتا ہے عامل بابا موبایل والا اسے سافٹ ویئر کا مسئلہ قرار دیتا ہے اور کہتا ہے کہ اب یہ نہیں چلے گا اب کے بارنی راجه کے بجائے نی خواجه نی خواجه ٹرائی کر لو بالکل پرانی دهن پر زبردست انٹر ٹینمنٹ 5 سال کی وارنٹی کے ساتھ عوام دن رات ایک کر کے خواجہ کی تلاش کر رہا ہے بازارمیں خواجهنایید ہے کسی نے کہا پنجاب سے خواجه آصف اور سعد رفیق کو لاتے ہیں مگر دونوں کا روزگار لگا ہوا ہے خواجہ بلاول ہمیں دین کے نہیں ان کی کمی خواجہ توقیر پورا کریں گے خواجہ فردوس عاشق اعوان کو لے آتے اُن کا پتہ نہیں چل رہا کہ آجکل کہاں ہے بہرحال مشن فادر کی تلاش جاری تھا پھر ایک سی این اے نے مشورہ دیا کیوں نہ ہم ایک مقامی شخص کو انسٹال کریں ہمارے ہاں شیخ بہت ہیں اگر خواجہ کے ساتھ شیخ بھی ہوں تو سونے پہ سہاگا ہوگاشی خ سے یاد آیا شیخ صاحبان نے جلال صاحب کی حمایت کی ہے تو خواجہ جلال کیسا رہے گا کچھ اور ٹرائی کرنا ہے تو خواجہ یاسر بھی کم نہیں ہے اپنا خواجہ اخلاق اپنی پارٹی سے ناراض ہیںاپنے اُنہی کو منوالیں نہیں ت بهرحال سکردو کے عوام خواجہ بازی میں مست رہیں گے نوکری کرنا کام مزدوری کرنا باہر کے لوگوں کا کام وہ کرنے جاینگے میرے خیال سے اب کوئی خواجہ نہیں بچا سوائے خواجہ مدثر کے تو اپنے کام کو آگے بڑھانتے ہیں ایک اور دهن ہے خواجہ میرے خواجہ دل میں بسا جا اگر یہ دهن پاکستانی ہے تو تو نور علی نورچل جائیگا جا ےگا نہیں تو استغفر اللہ توبه قریب بھی نہیں جانا ا یک دهن اور ہے خواجہ میرے پیا ، لیکن مسئلہ پھر وهی ہے کہ انڈیا سے آیا ہے ا چھوڑ دو اپنا دیسی ورجن فٹ ہے نی راجه سو ری نی خواجه نی خواجه نی خواجه ی

الرئيس المملكة الڈالر یہ انتظار یہ في ناشته معہ ٹرمپیہ اک واری فر # شاید ادھر آکر بھول گیا دنیا مطلبیہ
10/04/2026

الرئيس المملكة الڈالر یہ انتظار یہ في ناشته معہ ٹرمپیہ اک واری فر # شاید ادھر آکر بھول گیا دنیا مطلبیہ

10/04/2026

محکمہ صحت گلگت بلتستان میں تھوک کے حساب سے ملازمین کو کو ترقی ملی ہے ہماری طرفسےبھی تھوک کے حساب سے مبارکبادیاں قبول ہون

10/02/2026
09/02/2026

محکمہ برقیات عوام کا کھال اُتارنے برطرح سے بندوبست عوام کو 6 مہینوں سے بل نہیں دیا جا رہا ہے نہ ریڈنگ لی گئی ہے یکمشت بلوں کی مد میں هزاروں کا بائی ٹیرف بل تھمائی جارهی ہے کوئی پرسان حال نہیں ہے

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JunaSalam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JunaSalam:

Share