17/08/2026
سکردو آپ کو کیوں دیکھنا چاہیے؟ 🏔️💙
سکردو کی 10 خوبصورت جگہوں میں سے یہ 3 مقامات ایسے ہیں جو آپ کو ضرور دیکھنے چاہئیں! 😍👇
🏞️ Basho Valley Skardu
🌿 Deosai National Park
Rainbow Lake 🌈
قدرت، پہاڑ، جھیلیں اور ناقابلِ فراموش مناظر—سکردو ہر مسافر کے لیے ایک خواب ہے! ❤️🇵🇰
اپنا سکردو ٹور پلان کرنے کے لیے رابطہ کریں:
M Z Skardu Travel ✈️🚙