Balochistan suhbat pur

Balochistan suhbat pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan suhbat pur, Business service, صحبت پور بلوچستان ڈاکخانہ جیاء خان کھوسہ گوٹھ تگیہ خان کھوسہ, Sohbatpur.

16/11/2023

گوٹھ تگیہ خان کے رہائشی انور علی کھوسہ کے زوجہ زاکر علی کھوسہ کے کزن بڑے علالت کے بعد بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

New jobs police department
16/11/2023

New jobs police department

صحبت پور: سی آئی اے صحبت پور پولیس کی کاروائیکرکٹ میچ پر جواء کھیلتے چار جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمدص...
09/09/2023

صحبت پور: سی آئی اے صحبت پور پولیس کی کاروائی
کرکٹ میچ پر جواء کھیلتے چار جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد

صحبت پور، سی آئی اے انچارج علی رضا کھوسہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر ریڈ کرکے کرکٹ میچ پر جواء کھیلتے ہوئے چار ملزمان دیپ چند، شاہ محمد، راجہ اور سعید خان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتارملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم برآمد کرکے ان کے خلاف قماربازی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
Dabang Ali raza

09/09/2023

خاموش ہوکر ظلم نہ دیکھتے رہیں، کمیرہ اٹھائیں اور ظلم کو بے نقاب کریں۔
سوچ بدلے گی تو صحبت پور بدلے گا
Balochistan suhbat pur News

جعفرآباد:ڈیرہ اللہ یارپولیس کی کامیاب کاروائی چینی اسملنگ ناکام بنادی 240بوری قبضہ میں لیکرتھانے منتقل کردیا
09/09/2023

جعفرآباد:ڈیرہ اللہ یارپولیس کی کامیاب کاروائی چینی اسملنگ ناکام بنادی 240بوری قبضہ میں لیکرتھانے منتقل کردیا

06/09/2023

صحبت پور
پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کے حدود گوٹھ تگیہ خان کھوسہ سے کچھ روز پہلے 5 سولر پلیٹ چوری ہوئے تھے ایس ایچ او نے ابھی تک نہ چور گرفتار کیئے ہیں نہ سولر پلیٹ برآمد کیے ہیں دو دن کی مہلت دیتے ہیں اگر سامان برآمد نہیں ہوئے پھر ہوگا دمادم مست قلندر
اہلیان گوٹھ تگیہ خان کھوسہ

19 اگست کی رات کو مختلف گوٹھوں سے 7 سے زائد سولر پلیٹ چوری ہوئی۔
03/09/2023

19 اگست کی رات کو مختلف گوٹھوں سے 7 سے زائد سولر پلیٹ چوری ہوئی۔

21/07/2023

Address

صحبت پور بلوچستان ڈاکخانہ جیاء خان کھوسہ گوٹھ تگیہ خان کھوسہ
Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan suhbat pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share