Tasneem-UL-Haq Shaikh

Tasneem-UL-Haq Shaikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tasneem-UL-Haq Shaikh, Business consultant, Sukkur.

Hi, This is Tasneem-Ul-Haq, Lead Representative Sukkur, who has been with Amazon FBA business consultancy and services for more than 2 years and has an overall experience of 2 years in E-commerce, particularly in the dropshipping business.

زمانے کے انداز بدلے گئے ، نیا راگ ہے ساز بدلے گئے، خرد کو غلامی سے آزاد کر، جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔۔
09/02/2023

زمانے کے انداز بدلے گئے ، نیا راگ ہے ساز بدلے گئے، خرد کو غلامی سے آزاد کر، جوانوں کو پیروں کا استاد کر۔۔

04/02/2023

جب ایک بندہ نماز ہی نہ پڑھے تو اس کی زندگی بے برکتی اور تنگی و پریشانی کی نظر ہوجاتی ہے، اگر مکمل ایک گھرانا نماز نہ پڑھے تو اس گھر میں پریشانیاں ڈیرے ڈال لیتی ہیں، افراد سے گھرانا اور گھرانوں سے محلہ، اور معاشرہ، پھر ایک ملک وجود میں آتا ہے۔۔ اگر ایک ملک کی اکثریت بے نمازی ہو تو کیسے اللہ کی رحمت اتر سکتی ہے؟ تنگی و خلفشار سے وہ ملک اور معاشرہ کیسے بچ سکتا ہے؟
اللہ پاک فرماتا ہے ( وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ) الشوری: 30۔
نماز چھوڑنا کوئی معمولی جرم ہے؟
(وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكًا وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ) طه: 124۔
اللہ کے ذکر میں نماز کو سردار کا درجہ حاصل ہے، کوئی اسے چھوڑ دے تو اسی حساب سے دنیا و آخرت میں رسوائی تنگی و پریشانی لکھ دی جاتی ہے۔
اب ذرا کلمہ گو عوام کی حالت پر غور کیجئے گا۔۔

کیا.....

واقعی ہمارا معاشرہ رحمت الہی کے مستحق بھی ہے؟

04/02/2023

پاکستان جگاڑ پہ چل رہا ہے اور جگاڑ زیادہ دیر نہیں چلتا ہماری قوم کا مائنڈ سیٹ ہے کہ کسی طرح آج کا دن گزر جائے کل کا کل دیکھیں گے
اس ملک میں سب سے زیادہ نقصان نوجوانوں کا اور ٹیلنٹ کا ہو رہا ہے

Yes: I am a dreamer. For a dreamer is one who sees the dawn before the rest of the world.Oscar Wilde
01/02/2023

Yes: I am a dreamer. For a dreamer is one who sees the dawn before the rest of the world.
Oscar Wilde

30/01/2023

سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!

ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں
اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں

اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا

نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا

آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے آج کی موجودہ قیمت کے لحاظ سے 1 تولہ سونے کی قیمت 180000 رپے ہے، یعنی
ایک ماشے کی اندازہ قیمت15000 روپے ھے آج کل
یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 45000 کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے

اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو 👇
ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے
پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے
قیراط
قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ھے۔
تقریبا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ھوتا ھے جتنے قیراط کم ھوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ھے
ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ھے۔
12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ھے۔
قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ھے
ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں تو
سنیارے عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں
22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں

اگر سنیارے نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ھے
مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ھے تو مثلا ایک تولہ ایک لاکھ اسی ہزار کا ھے تو سنیارا آپ کو 135000 کا سونا دے کر ریٹ 180000 روپے لگا رھا ھے

اسی طرح اگر سنیارے نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ زیور آپ کو 158000 کا دے رھا جبکہ قیمت آپ کو 180000 سونے کی لگا رھا ھے

سیدھی سے بات ھے کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 135000 سے158000 کا دیں گے اور قیمت پورے تولے کی 180000 لگائیں گے

دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ھوتا ھے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونا زیور بناتے ھوئے ضائع ھو گیا ھے جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ھو گی
یاد رھے کہ سنیارے کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ھے اور ان کا کچھ ضائع نہی ھوتا

آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ھوتی ھے
آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے اور کہیں گے آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہی دیا اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رھے ہیں کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ھے بلا بلا بلا بلا

سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہی کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ھے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ھے

پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں
ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا

زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں کہ سونا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15
جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں

ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسی مشین پہ چیک بھی کرواوں گا کہ یہ 15، 18 ھے یا 21 قیراط
اور وقت یا سہولت میسر ھو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی

میری ان سب باتوں سے ھو سکتا میرے چند دوست ناراض ھوں لیکن میرا بتانا فرض تھا تاکہ لوگ Educate ھوں
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کے سارے انگلیاں برابر نہی چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ھوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ھو۔۔
اویس راجپوت

Everyone's talking about  . But 90% of you are missing out on the AI revolution. Here are the top AI tools you NEED to k...
19/01/2023

Everyone's talking about . But 90% of you are missing out on the AI revolution. Here are the top AI tools you NEED to know about.

1. Krisp: Krisp's AI removes background voices, noises, and echo from your calls, giving you peace of call
Link: https://krisp.ai/

2. Beatoven: Create unique royalty-free music that elevates your story
Link: https://www.beatoven.ai/

3. Cleanvoice: Automatically edit your podcast episodes
Link: https://cleanvoice.ai/

4. Podcastle: Studio quality recording, right from your computer
Link: https://podcastle.ai/

5. Flair: Design branded content in a flash
Link: https://flair.ai/

6. Illustroke: Create killer vector images from text prompts
Link: https://illustroke.com/

7. Patterned: Generate the exact patterns you need for and design
Link: https://www.patterned.ai/

8. Stockimg: Generate the perfect stock photo you need, every time
Link: https://stockimg.ai/

9. Copy: AI Generated copy, that actually increases conversion
Link:https://www.copy.ai/

10. CopyMonkey: Create Amazon listings in seconds
Link: http://copymonkey.ai/

11. Ocoya: Create and schedule social media content 10x faster
Link: https://www.ocoya.com/

12. Unbounce Smart Copy: Write high-performing cold emails at scale
Link: https://unbounce.com/

13. Vidyo: Make short-form vids from long-form content in just a few clicks
Link: https://vidyo.ai/

14. Maverick: Generate personalized videos at scale
Link:https://lnkd.in/dmrkz_ah

15. Quickchat: AI chatbots that automate customer service charts
Link: https://www.quickchat.ai/

16. Puzzle: Build an AI-powered knowledge base for your team and customers
Link: https://www.puzzlelabs.ai/

17. Soundraw: Stop searching for the song you need. Create it.
Link: https://soundraw.io/

18. Cleanup: Remove any wanted object, defect, people, or text from your pictures in seconds
Link: https://cleanup.pictures/

19. Resumeworded: Improve your resume and LinkedIn profile
Link: https://lnkd.in/d9EurcnX

20. Looka: Design your own beautiful brand
Link: https://looka.com/

21. theresanaiforthat: Comprehensive database of AIs available for every task
Link: https://lnkd.in/dKhqaaF3

22. Synthesia: Create AI videos by simply typing in text.
Link: https://www.synthesia.io/

23. descript: New way to make video and podcasts
Link: https://lnkd.in/d_Kdj35E

24. Otter: Capture and share insights from your meetings
Link: https://otter.ai/

25. Inkforall: AI content (Generation, Optimization, Performance)
Link: https://inkforall.com/

26. Thundercontent: Generate Content with AI
Link: Generate Content with AI

That’s wrap!!

Krisp cancels background noise and reduces echo during your calls. Get started with Krisp today and enjoy effective online meetings.

Online Arbitrage is one of the amazing model where risk is too less and can be started from less investment (i.e. $1000)...
14/01/2023

Online Arbitrage is one of the amazing model where risk is too less and can be started from less investment (i.e. $1000)
The whole concept in very easy words is:
Enablers OA Criteria >> Source >> Sell on Already ranked product.
No need to take the approval from brand as these products are not really require brand approval.
We are now taking this to next level to make OA success rate much higher to provide the list of those products which can be used to source from based on Enablers OA criteria so you do not even need to hunt. Enablers will be giving this to you from their preferred supplier list!
Enablers OA Boot Camp Students will be given priority on this.
Saqib
--------
You can apply from here:

Learn how to identify discounted products and sell them on Amazon to become an FBA seller. The best & useful product hunting and profit calculation strategies.

سادہ مزاج ہوں ، مجھے سادگی پسند ہےتخلیق خدا ہوں ، مجھے عاجزی پسند ہے !
13/01/2023

سادہ مزاج ہوں ، مجھے سادگی پسند ہے
تخلیق خدا ہوں ، مجھے عاجزی پسند ہے !

13/01/2023

باقی ہی کیا رہ گیا اب مُلک کے خزانوں میں
جو بچا ہو جاۓ گا خرچ نگہبانوں میں

کھیل جاری تھا شروع سے اور اب بھی ہے
قوم صرف مست رہی جاری ترانوں میں

ہر اِک ہے در بدر افلاس کا خنجر اور مقتل
اب تو خون بھی نڈھال ہے شریانوں میں

اب کیوں خاموش ہو بولوں کے ستم جاری ہے
چھالے سے پڑ گۓ کیا اب زبانوں میں

سود پہ مانگ کے قرضہ بھیک کی صورت آۓ
اور ہو جاۓ یہ واپس پھر لگانوں میں

بچے جو بھوک سے تڑپیں تو کرے کیا مادر
زہر بھی ملتا نہیں ملا دیں کھانوں میں

اس دیس کی قسمت میں یہ ہی ہے لکھا کیا
ایسی ہے ویرانی جیسی ہو بیابانوں میں

کاش قدرت کو ہی آ جاۓ کچھ رحم اب تو
ورنہ یہ پہنچا دیں گے اب قبرستانوں میں

سید محتشم رضا

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.😊
02/01/2023

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.😊

30/11/2022

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasneem-UL-Haq Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tasneem-UL-Haq Shaikh:

Share