Mahraas Store

Mahraas Store "At 'Mahraas Store", we offer high-quality products/services with a focus on trust, reliability, and customer satisfaction. Shop with confidence!"

"Mahraas Organic Food is your trusted online destination for fresh, healthy, and sustainably sourced organic products. We offer a wide range of certified organic food items, including grains, pulses, spices, snacks, and more, all carefully selected to promote a healthier lifestyle. At Mahraas, we are committed to providing you with the finest quality, free from harmful chemicals, ensuring that eve

ry purchase supports both your well-being and the environment. Shop with us today and experience the purity of nature in every bite!"

ٽرمپ ايران جي مٿان ٿيل آمريڪي بمباريءَ جو خرچ NATO اتحادين کان گهري ورتو. اسپين پيسا ڀرڻ کان انڪار ڪري ڇڏيو، ايران وٽ اي...
26/06/2025

ٽرمپ ايران جي مٿان ٿيل آمريڪي بمباريءَ جو خرچ NATO اتحادين کان گهري ورتو. اسپين پيسا ڀرڻ کان انڪار ڪري ڇڏيو، ايران وٽ ايٽمي ھٿيارن جو ڪو بہ ثبوت ڪونھي تہ پوءِ ايران جي مٿان بمباري ڇو ڪئي وئي؟ بمباريءَ کان اڳ اسان سان صلاح مشورو نہ ڪيو ويو، اسين پيسا ڪو نہ ڏينداسين. (اسپين)

25/06/2025

استغفر اللہ ۔ ماسکو کے ایئر پورٹ پر دو سالہ ایرانی بچے پر ایک وحشی یھودی کا ظلم۔۔۔۔۔😭😭😭

25/06/2025
24/06/2025

باقي سائين ايران جا ميزائيل اسرائيل ۾ گهٽ پاڪستان ۾ رهندڙ منافقن جي ٽُئي ۾ گهڻا لڳا
😐
منقول

22/06/2025

Isko share kren, ye American awam ki awaz he....

شیعہ سنی کے تضادات میں پڑنے والے سنو۔یہ وقت ان باتوں کا نہیں ۔۔۔۔کفر تمہارے مقابلے میں جمع ہو رہا ہے۔۔۔۔پڑھو اور سوچو۔یہ...
21/06/2025

شیعہ سنی کے تضادات میں پڑنے والے سنو۔
یہ وقت ان باتوں کا نہیں ۔۔۔۔کفر تمہارے مقابلے میں جمع ہو رہا ہے۔۔۔۔پڑھو اور سوچو۔
یہ لوگ صرف تھذیب کو وجہ بنا کر ایران کے ساتھ دشمنی مول رہے ہیں۔ تم کلمہ پاک لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کو بنیاد بنا کر جمع نہیں ہوسکتے ؟؟؟
تھوڑا نہیں پورا سوچو۔۔۔

داستاں تک نہ ہوگی تمہاری داستانوں میں 😢

اچھا ہوا عائشہ  آپا مر گئی۔۔۔۔۔ ایک بیٹا کراچی ڈیفنس ۔ دوسرا اسلام آباد کے بڑے فارم ہاؤس میں رہتا ہے ہے  ناں  بڑی  عجیب ...
21/06/2025

اچھا ہوا عائشہ آپا مر گئی۔۔۔۔۔ ایک بیٹا کراچی ڈیفنس ۔ دوسرا اسلام آباد کے بڑے فارم ہاؤس میں رہتا ہے
ہے ناں بڑی عجیب بات ۔۔۔۔
بھلا کسی کے مرنے پے کوئی اس طرح کہتا ہے۔۔۔۔؟

لیکن عائشہ آپا کو تو مرے ہوئے کئی برس گُزر گئے تھے

بس ہوا یہ ہے ان کی " ڈیڈ باڈی " کل ملی ہے
ایک فلیٹ میں جہاں وہ کئی برسوں سے بھوت بن کر رہ رہی تھیں
لیکن یہ حیرت کی بات نہیں کہ
ان کا ایک بیٹا اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ کراچی ڈیفنس خیابان بحریہ میں چار کنال کے وسیع محل نما گھر میں خوش وخرم زندگی گزار رہا ہے
دوسرا بیٹا اسلام أباد میں جس کا چک شہزاد میں آٹھ کنال کافارم ہاؤس اور بحریہ میں لگژری کوٹھی
اور کراچی میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی
اور ماں ۔۔۔۔۔۔ کا یہ حال
عائشہ آپا ۔۔۔۔ جگت عائشہ. آپا
ہمیشہ سے ایسی نہیں تھیں
یہی کوئی دس پندرہ برسوں پہلے نہ جانے اُن کے من میں کیا سمائی
سب بچوں کو کال کرکے بلایا
اپنی ساری جائیداد بچوں کے نام کردی
اس کے بعد وہ ہی ہوا
جو ہمیشہ سے ہوتا آیا
۔۔۔
ان جیسوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔۔۔۔ آخر کیوں نہیں ایسوں کو عقل نہیں آتی ۔۔۔۔؟

کس کس کا نام لوں ۔۔۔۔؟
عائشہ آپا کی اولاد ۔۔۔۔ چند مہینوں میں ہی اُکتا گئی عائشہ آپا ایک دن طلعت حسین صاحب کے آگے پھٹ پڑیں زار و قطار روتے ہوئے. کہنے لگیں کہ دن میں کئی کئی بار سارے بچوں کو فون کرتی ہوں
لیکن وہ کال اٹینڈ ہی نہیں کرتے
کبھی کبھار اٹھا بھی لیتے ۔۔۔ تو کہتے ۔۔۔ دو منٹ ٹھہریں ابھی کال کڑتا ہوں
اور وہ دو منٹ پہلے گھنٹوں پھر دنوں پھر ہفتوں مہینوں پر محیط ہوجاتے
عائشہ آپا ۔۔۔۔ فون ہاتھ میں پکڑے انتظار کرتی رہ جاتیں
کبھی کبھی تو ساری رات انتظار کرتے گزر جاتی
لیکن کسی ایک. کا بھی فون نہیں أثا
ابھی کوئی پندرہ برس پہلے ہی کی تو بات ہے
جب عائشہ آپا نے بے حد شوق سے پراڈو TZ گاڑی لی
شوق سے خود چلاتی ہوئیں طلعت حسین کے گھر آئیں
کیک اور مٹھائی لانا نہ بھولیں
پھر وہ ہوتیں اور کراچی کی سڑکیں
اپنے غریب حلقہ احباب اور رشتے داروں کو کبھی نہیں بھولیں
چند برس پہلے ۔۔۔۔۔ جب تک انہوں نے اپنی جائیداد اپنے بچوں میں تقسیم نہیں کی تھی
ڈائری پر ترتیب سے دنوں کی تقسیم یعنی باقاعدہ شیڈول بنا رکھا تھا
روزانہ کسی نہ کسی غریب اور نادار کے گھر جانا
ان کے لئے راشن
اور نقدی
بچوں کے سکولوں کی فیسیں
نہ جانے کتنے نادار خاندانوں کے تو باقاعدہ وظیفے لگے ہویےتھے
پھر ایک دن ۔۔۔۔۔ سب کچھ بدل گیا
اپنی جائیداد اپنے بچوں کے نام کر دی
پھر ۔۔۔
اس کے بعد
اس لئے ہی کہہ رہا ہوں کہ اچھا ہوا سانس کی ڈوری ٹوٹی تو انہیں یقیناً سکون مِل گیا ہوگا
کیونکہ وہ جس طرح ساری ساری رات اپنے فلیٹ کے باہر
بے چینی سے ٹہلتی رہتیں بُڑبڑاتی رہتیں ۔۔۔ تھک کے چُور ہو جاتیں تو نیچے بیٹھ جاتیں ۔۔۔ پھر ان سے اُٹھا نہیں جاتا تھا
اب تو وہ اچانک چیخیں مار کر رونے لگ جاتیں
جب انہیں اپنی اس حالت کا خود احساس ہوتا ایک دم سے چُپ کر جاتیں پڑوسی پیچارے ان کے قریب آتے تو یہ انہیں زور سے ڈانٹنا شروع ہو جاتیں

لیکن گزشہ کافی دنوں. سے وہ اس احساس سے بھی عاری ہوتی جا رہی تھیں
کچھ ہفتوں سے انہوں نے رات کو بھی فلیٹ سے باہر آنا چھوڑ دیا کبھی کبھار چند منٹوں کے لئے دکھائی دیتیں پھر پاؤں فریکچر کروا بیٹھیں ۔۔۔۔۔ پھر خاموشی
اس بار جب خاموشی. خاصی طویل ہو گئی
اور پھر جب فلیٹ سے عجیب سی بدبو بھی آنے. لگی ۔۔۔۔۔۔ !
عائشہ آپا کو تنہائی نے مار دیا ۔

سبق سیکھنا چاہیے جب تک آپ کے ہاتھ پاؤں ٹھیک کام کر رہے ہیں جائیداد بچوں کے نام نہ کیجئے چاہے وہ کتنے ہی ترلے کریں جس دن جائیداد نام کی سمجھیں آپ نے ہاتھ پاؤں کٹوا لئے اب سوکھی عزت بھی نہیں ملنی وقت تو چھوڑ ہی دیں۔
منقول

21/06/2025

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahraas Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share