14/08/2026
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
"یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسباں اس کے"
آپ سب کو سندھ پینٹ ہاؤس (صرافہ بازار، سکھر) کی طرف سے 14 اگست جشنِ آزادی مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم اور خوشحال رکھے۔ آمین! 🤲💚