25/09/2026
🌟 تاج ٹویوٹا موٹرز شوروم سکھر 🌟
تاج ٹویوٹا موٹرز ہمیشہ اپنے ملازمین کی محنت، لگن اور خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اسی سلسلے میں شوروم کے قابلِ قدر اور محنتی ملازمین کے اعزاز میں ایک پُروقار ڈنر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ملازمین کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
یہ خوبصورت تقریب تاج ٹویوٹا موٹرز شوروم سکھر کے CEO جناب ذوالقرنین شیخ صاحب کی جانب سے ملازمین کی حوصلہ افزائی اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے منعقد کی گئی۔
✨ تاج ٹویوٹا موٹرز — جہاں کامیابی صرف کاروبار کی نہیں، بلکہ پوری ٹیم کی ہوتی ہے۔
🤝 محنت کی قدر، ٹیم کا احترام اور کامیابی کا سفر جاری رہے گا۔