03/09/2026
اے ایس لبریکینٹس سکھر کی محنت اور دکانداروں کا تعاون ۔
آج سکھر اور گردونواح میں اٹک آئل کسٹمرز کی ڈیمانڈ بن چکا ہے ۔
اے ایس لبریکینٹس کی ٹیم کی انتھک محنت اور ایمانداری اس بات کا ثبوت ہے کہ آج صبح سکھر بس اسٹینڈ کے ہمارے بہت اچھے دکاندار نیو سجاد آٹوز محترم سجاد علی لاکھو سے کسٹمر نے اٹک آئل ہی مانگا ۔
اس کسٹمر کا دل سے شکریہ ۔