Brilliant Shop

Website

Brilliant Shop WELCOME Online stationery
آپ مکمل اعتماد کے ساتھ یہ ائٹمز خریدیں ائٹمز کو جھوٹ بول کر فروخت نہیں کیا جائے گا
Order
WhatsApp. https://wa.me/923183358873

Ameen
01/09/2026

Ameen

30/08/2026

✍️ عروج آئے گا میرا بھی، ذرا حالات کو ڈھلنے دو،جو مجھ پہ ہنستے ہیں آج، ذرا ان کو جلنے دو!میں خود تراشوں گا اپنے راستے، یہ عزم ہے ذرا وقت کو بدلنے دو!

اکثر چمک دمک والی دکانوں اور عالی شان مالز کو دیکھ کر کاروبار کا اندازہ لگاتے ہیں، لیکن وہاں سے بھی اپنا راستہ بنا لیتی ہے جہاں کوئی راستہ نہیں ہوتا۔
آج جو تصویر آپ دیکھ رہے ہیں، یہ کہانی ہے اکیسویں صدی کے اس نوجوان کی جس نے حالات کے آگے گھٹنے ٹیکنے کے بجائے خود اپنے حالات بدلنے کا فیصلہ کیا۔ لوگوں کے ہزاروں طعنے۔ کوئی کہتا تھا کہ "یہ بھی کوئی کام ہے؟" تو کوئی نوکری کی غلامی کو قسمت کا کھیل قرار دیتا تھا۔لیکن مجھے دوسروں کے جھوٹے دلاسوں،
ان کی 'گولی بازیوں' اور نوکری کی اس چاکری سے سخت نفرت تھی جہاں انسان اپنی غیرت کا سودا کر کے چند ہزار روپے مہینے کے کماتا ہے۔ میں نے تہیہ کر لیا تھا کہ رزق حلال کمانا ہے،
عزت کے ساتھ کمانا ہے، کیونکہ اپنے دم پر کھڑا ہونا، دوسروں کے سہارے جینے سے لاکھ درجہ بہتر ہے۔آج اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے، اس کے فضل و کرم کا کوئی حساب ہی نہیں! بلکہ اپنی رات دن کی کڑی محنت اور سچی نیت سے سینچا ہے میں ان سے کہتا ہوں کہ تاریخ گواہ ہے، جتنے بھی بڑے نام اس دنیا میں چمکے ہیں، ان سب کا آغاز کسی نہ کسی ایسے ہی چھوٹے سے موڑ سے ہوا تھا۔
انشاء اللہ، اللہ کے فضل، میری اس سچی لگن اور آپ سب کی دعاؤں سے، ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب ہمارا نام ایک برانڈ بن کر ابھرے گا۔ جو آج ہمیں دیکھ کر مسکراتے ہیں، کل وہ ہماری کامیابی کی مثالیں دیں گے۔
میری اس تحریر کو پڑھنے والے ہر اس بھائی کے لیے پیغام ہے جو حالات سے مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں

30/08/2026

زندگی اپنی رفتار سے، اور ہم اپنے انداز سے 🫶🏻❤️

Alhamdulillah! By the grace and mercy of Allah, parcels have been delivered safely and successfully to every corner of P...
20/08/2026

Alhamdulillah! By the grace and mercy of Allah, parcels have been delivered safely and successfully to every corner of Pakistan. ❤️📦🇵🇰

20/08/2026

ایک نصیحت… بس سن لیں۔
دل چاہے تو مان لیں، ورنہ جانے دیں۔...

لوگ کہتے ہیں:

“پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی۔”

ٹھیک ہے…

مگر جب آپ کا بچہ، ماں یا باپ ICU میں ہو، تو وہاں محبتیں نہیں، بل ادا کرنے کے لیے پیسہ مانگا جاتا ہے۔

تعلیم، علاج، شادی، اپنا گھر، بچوں کا مستقبل…
زندگی کے ہر موڑ پر پیسہ چاہیے ہوتا ہے۔

اصل تکلیف تب ہوتی ہے جب صرف پیسوں کی کمی کی وجہ سے آپ کو یا آپ کے کسی اپنے كو — خواب، ضرورت یا خواہش کو دفن کرنا پڑے۔

اس لیے…

حلال طریقے سے، جتنا بہتر اور جتنا زیادہ کما سکتے ہیں، ضرور کمائیں۔...

ہو سکتا ہے آپ وہ ایک انسان ہوں جس کی محنت پورے خاندان کی تقدیر بدل دے۔

لوگ کیا کہتے ہیں، اسے اپنا مقصد مت بنائیں۔
رزق عبادت ہے، اگر وہ حلال ہو۔

اس لیے محنت کریں، سیکھیں، ثابت قدم رہیں، اور اتنا کمائیں کہ عزت، خودداری اور سکون کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔

پیسہ مقصد نہیں… لیکن پیسہ بہت سے مسائل کا حل ضرور ہے۔

کاپیڈ

🔥 ایک ہی کومبو، 3 زبردست فائدے! 🔥کیا آپ دکان یا کاروبار کے لیے ایسی چیز چاہتے ہیں جو واقعی روزمرہ کام آئے؟تو یہ 3-in-1 C...
16/08/2026

🔥 ایک ہی کومبو، 3 زبردست فائدے! 🔥
کیا آپ دکان یا کاروبار کے لیے ایسی چیز چاہتے ہیں جو واقعی روزمرہ کام آئے؟
تو یہ 3-in-1 Combo آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے! ❤️
📿 Digital Tasbeeh Counter — ذکر کی گنتی آسان بنائیں
💵 Euro Pen Money Tester — نوٹ کی ابتدائی جانچ کے لیے
🔦 UV Money Detector Pen — نوٹ کی سیکیورٹی خصوصیات چیک کرنے میں مددگار
💰 Retail Price: Rs. 1,400
🔥 Special Discount: صرف Rs. 1,100
🎉 آپ کے پورے Rs. 300 بچ رہے ہیں!
🚚 Delivery بالکل FREE — پورے پاکستان میں!
📦 Limited Stock — آفر ختم ہونے سے پہلے اپنا کومبو بک کریں۔
📲 WhatsApp پر ابھی آرڈر کریں:
0318 3358873

🇵🇰 جشنِ آزادی اسپیشل آفر 🇵🇰🎁 اسپیشل پیکج میں شامل ہے:🖊️ 2 یورو پین — منی ٹیسٹر🔦 1 منی ڈیٹیکٹر ٹارچ💰 اصل قیمت: Rs. 1200🔥 ...
11/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی اسپیشل آفر 🇵🇰
🎁 اسپیشل پیکج میں شامل ہے:
🖊️ 2 یورو پین — منی ٹیسٹر
🔦 1 منی ڈیٹیکٹر ٹارچ
💰 اصل قیمت: Rs. 1200
🔥 آزادی سیل ڈسکاؤنٹ: صرف Rs. 899
🚚 ڈیلیوری بالکل فری!
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک — آفر محدود مدت کے لیے!

نقلی اور اصلی نوٹ کی فوری جانچ کے لیے بہترین اور آسان Money Detector Pen 🔍✅ صرف چند سیکنڈ میں نوٹ چیک کریں✅ استعمال میں ...
10/08/2026

نقلی اور اصلی نوٹ کی فوری جانچ کے لیے بہترین اور آسان Money Detector Pen 🔍
✅ صرف چند سیکنڈ میں نوٹ چیک کریں
✅ استعمال میں انتہائی آسان
✅ دکانداروں، کاروباری افراد، کیش کاؤنٹر اور روزانہ نقد رقم رکھنے والوں کے لیے مفید
✅ چھوٹا سائز، آسانی سے جیب یا کاؤنٹر پر رکھیں
✅ گھر اور کاروبار دونوں کے لیے کارآمد
📦 آج ہی اپنا Money Tester Pen منگوائیں!
📲 WhatsApp پر آرڈر کے لیے رابطہ کریں
https://chat.whatsapp.com/JIeuiAXIQiFAGWBLk82m40

نقلی اور اصلی نوٹ کی فوری جانچ کے لیے بہترین اور آسان Money Detector Pen 🔍✅ صرف چند سیکنڈ میں نوٹ چیک کریں✅ استعمال میں ...
10/08/2026

نقلی اور اصلی نوٹ کی فوری جانچ کے لیے بہترین اور آسان Money Detector Pen 🔍
✅ صرف چند سیکنڈ میں نوٹ چیک کریں
✅ استعمال میں انتہائی آسان
✅ دکانداروں، کاروباری افراد، کیش کاؤنٹر اور روزانہ نقد رقم رکھنے والوں کے لیے مفید
✅ چھوٹا سائز، آسانی سے جیب یا کاؤنٹر پر رکھیں
✅ گھر اور کاروبار دونوں کے لیے کارآمد
📦 آج ہی اپنا Money Tester Pen منگوائیں!
📲 WhatsApp پر آرڈر کے لیے رابطہ کریں

Order now
https://chat.whatsapp.com/JIeuiAXIQiFAGWBLk82m40

09/08/2026

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brilliant Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share