30/06/2026
⚠️ احتیاط! یہ پیغام ہر گھر تک پہنچائیں
مردان کے علاقے گجر گڑھی میں سولر پینلز کے بجلی والے نظام پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
سولر پینلز بجلی پیدا کرتے ہیں، اس لیے دن کے وقت ان پر یا ان کی وائرنگ کے قریب کام کرنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔ اگر مکمل معلومات اور حفاظتی سامان نہ ہو تو ہرگز خود کام نہ کریں۔
ایک لمحے کی غفلت قیمتی جان لے سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو ایسے حادثات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤲
اس پیغام کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ محتاط رہیں۔