Jamia Tableegh Ul Quran Wasunnah Kunda - Swabi

Jamia Tableegh Ul Quran Wasunnah Kunda - Swabi طلبالعلمفریضۃعلیٰکلٌمسلم

تاریخ افتتاح: 18جنوری 2023ء بمطابق 25جمادی الثانی 1444ھبرائے رابطہ:03469803403
08/01/2023

تاریخ افتتاح: 18جنوری 2023ء بمطابق 25جمادی الثانی 1444ھ
برائے رابطہ:03469803403

نقشۂ اسباق جامعہ تبلیغ القرآن والسنة لاشاعت التوحیدوالسنة کھنڈہ صوابی(ملحقۃبوحدۃالمدارس الاسلامیۃپاکستان)(الحاق نمبر01-0...
30/04/2022

نقشۂ اسباق جامعہ تبلیغ القرآن والسنة لاشاعت التوحیدوالسنة کھنڈہ صوابی(ملحقۃبوحدۃالمدارس الاسلامیۃپاکستان)
(الحاق نمبر01-01-014)برائےسال1443-44ھ بمطابق2022-23ء

👈مدیراعلیٰ:استاذالعلماءفضیلة الشیخ ابومجتبیٰ مولاناشاہ روم عامر حفظہ اللہ

👈زیرانتظام:فضیلۃالشیخ ابوعمرمولاناسعیدالرحمٰن صاحب

👈شعبہ جات: ناظرہ قرآن,حفظ القرآن,ترجمة القرآن,درس نظامی درجہ اولی تاخامسہ،لغۃالعربی،

👈تعارف جامعہ: جامعہ تبلیغ القرآن والسنة ایک خالص دینی نظریاتی ادارہ ہے- جس کامقصدخدمت قرآن وسنت,تحفظ ختم نبوت,تحفظ ناموس صحابہ رض ,عقائداھل سنت والجماعت کی اشاعت ,ملکی سلامتی وبقاء اور ملک میں نفاذاسلام کیلئے ھر ممکن کوشش کرنا ہے۔

💐الداعی الی الخیر :انتظامیہ جامعہ تبلیغ القرآن والسنة محلہ توحيد آباد کھنڈہ صوابی
📞برائے رابطہ :03469803403
03062162072
Contect oN watsapp 03489224910

اعلان فوتگی ۔۔۔۔ھمارے مدرسے کا طالب العلم نعمت اللّٰہ وفات پاچکا ہے جسکا نماز جنازہ آج بعدازنمازظھر2:00بجے گاؤں کھنڈہ مو...
17/03/2022

اعلان فوتگی ۔۔۔۔
ھمارے مدرسے کا طالب العلم نعمت اللّٰہ وفات پاچکا ہے جسکا نماز جنازہ آج بعدازنمازظھر2:00بجے گاؤں کھنڈہ موڑ جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔۔۔۔
اللّٰہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین

شائقین حضرات بروقت تشریف لائیں۔۔۔۔ان شاءاللہ تعالیٰ آج بعدازنمازمغرب افتتاح ھوگا۔۔۔بمقام:مدرسہ جواھر القرآن لاشاعت التوح...
15/03/2022

شائقین حضرات بروقت تشریف لائیں۔۔۔۔
ان شاءاللہ تعالیٰ آج بعدازنمازمغرب افتتاح ھوگا۔۔۔
بمقام:مدرسہ جواھر القرآن لاشاعت التوحید والسنۃ (ملحقہ بوحدہالمدارس الاسلامیہ پاکستان)سلیم خان صوابی
برائے رابطہ:03149771458
03119995252

شائقین علوم نبوّت اور فنون کیلئے بھترین موقع۔۔۔۔اس موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنی زندگی کو قرآن وسنت کے مطابق بنائے۔۔۔۔
05/03/2022

شائقین علوم نبوّت اور فنون کیلئے بھترین موقع۔۔۔۔اس موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنی زندگی کو قرآن وسنت کے مطابق بنائے۔۔۔۔

علماء کرام اور طلباء عظام کےلئے خوشخبریدورہ ترجمۃالقرآن ودورةالصرف و النحو بمع اجراء40  روزه کورسافتتاح: 29  جنوری 2022 ...
14/01/2022

علماء کرام اور طلباء عظام کےلئے خوشخبری

دورہ ترجمۃالقرآن ودورةالصرف و النحو بمع اجراء
40 روزه کورس

افتتاح: 29 جنوری 2022 وفق 25 جمادی الآخرة 1443
اختتام : 8 مارچ 2022 وفق 05شعبان المعظم 1443ان شاءاللہ تعالی

خصوصیات دوره :
1:-درس قرآن پر پوری توجہ دینا
2:- کتب کی سبق یاد کرنے کے بعد هر ایک سےسنانا.
3:- سنانے کے بعد اجراء کرنا .
4:- تراکیب نحویہ پر پوری توجه دینا .
5:-اجراءصرف پر زیادہ توجہ
6:- دورة النحو عربی لغت میں پوری تقویت دےگی ،
ان شاءالله
جن احباب نے همارے پاس پڑھا هے ، وه دوره کے فوائدسے بخوبی واقف هیں .

نوٹ: دوره میں طلباء کرام،سکول وکالج اوریونیورسٹی کےسٹوڈنٹس اور اساتذه حضرات شرکت کرسکتے هیں .

اوقات درس قرآن : بعد نماز ظهر تا نمازمغرب .

مدرس : فضیلۃالشیخ ابومجتبی'مولاناشاہ روم عامر صاحب(مھتمم جامعہ ھذہ)

مقام : الجامعة تبلیغ القرآن والسنۃ (ملحقۃبوحدۃالمدارس الاسلامیۃ) کھنڈہ صوابی

رابطه نمبر : 03469803403
03062162072

علم النحو میں ایک منفرد انداز کا بھترین تالیفمؤلف مولانا مفتی شھاب الدین الکھندوی مدرس جامعہ تبلیغ القرآن والسنۃ کھنڈہ ص...
10/06/2021

علم النحو میں ایک منفرد انداز کا بھترین تالیف
مؤلف مولانا مفتی شھاب الدین الکھندوی
مدرس جامعہ تبلیغ القرآن والسنۃ کھنڈہ صوابی
برائے رابطہ :03471979388
03469803403

نقشۂ اسباق جامعہ تبلیغ القرآن والسنة لاشاعت التوحیدوالسنة کھنڈہ صوابی برائےسال1442۔43ھ بمطابق2021-22👈مدیراعلیٰ:استاذالعل...
23/05/2021

نقشۂ اسباق جامعہ تبلیغ القرآن والسنة لاشاعت التوحیدوالسنة کھنڈہ صوابی برائےسال1442۔43ھ بمطابق2021-22

👈مدیراعلیٰ:استاذالعلماءفضیلة الشیخ ابومجتبیٰ مولاناشاہ روم عامر حفظہ اللہ

👈زیرانتظام:فضیلۃالشیخ ابوعمرمولاناسعیدالرحمٰن صاحب

👈شعبہ جات: ناظرہ,حفظ القرآن,ترجمة القرآن,درس نظامی درجہ اولی تا رابعہ،

👈تعارف جامعہ: جامعہ تبلیغ القرآن والسنة ایک خالص دینی نظریاتی ادارہ ہے- جس کامقصدخدمت قرآن وسنت,تحفظ ختم نبوت,تحفظ ناموس صحابہ رض ,عقائداھل سنت والجماعت کی اشاعت ,ملکی سلامتی وبقاء اور ملک میں نفاذاسلام کیلئے ھر ممکن کوشش کرنا ہے۔

💐الداعی الی الخیر :انتظامیہ جامعہ تبلیغ القرآن والسنة محلہ توحيد آباد کھنڈہ صوابی
📞برائے رابطہ :03469803403
03062162072
Contect oN watsapp 03489224910

شائقین علوم نبوت کیلئے خوشخبری برائے رابطہ =فضیلۃالشیخ مولانامفتی سمیع الحق بسام صاحب03369207201
18/03/2021

شائقین علوم نبوت کیلئے خوشخبری
برائے رابطہ =فضیلۃالشیخ مولانامفتی سمیع الحق بسام صاحب03369207201

نقشۂ اسباق جامعہ تبلیغ القرآن والسنة لاشاعت التوحیدوالسنة کھنڈہ صوابی برائےسال1442۔43ھ بمطابق2021-22👈مدیراعلیٰ:استاذالعل...
09/03/2021

نقشۂ اسباق جامعہ تبلیغ القرآن والسنة لاشاعت التوحیدوالسنة کھنڈہ صوابی برائےسال1442۔43ھ بمطابق2021-22
👈مدیراعلیٰ:استاذالعلماءفضیلة الشیخ ابومجتبیٰ مولاناشاہ روم عامر حفظہ اللہ
👈زیرانتظام:فضیلۃالشیخ ابوعمرمولاناسعیدالرحمٰن صاحب
👈شعبہ جات: ناظرہ,حفظ القرآن,ترجمة القرآن,درس نظامی
👈تعارف جامعہ: جامعہ تبلیغ القرآن والسنة ایک خالص دینی نظریاتی ادارہ ہے- جس کامقصدخدمت قرآن وسنت,تحفظ ختم نبوت,تحفظ ناموس صحابہ رض ,عقائداھل سنت والجماعت کی اشاعت ,ملکی سلامتی وبقاء اور ملک میں نفاذاسلام کیلئے ھر ممکن کوشش کرنا ہے

👏اپنےخصوصی دعاؤوں میں مدرسےکویادرکھناکہ اللہ اس ادارےکوتوحیدوسنت کامرکزبنائےاوریہاں سےقرآن وسنت کی تعلیمات لوگوں میں پھیل جائے
اللہ آپ کودونوں جھانوں میں آبادوخشحال رکھے

💐الداعی الی الخیر :انتظامیہ جامعہ تبلیغ القرآن والسنة محلہ توحيد آباد کھنڈہ صوابی
📞برائے رابطہ :03469803403
03062162072
Contect oN watsapp 03489224910

13/02/2021
قسم دے دا خبر یی سہ ناشنا راتہ خکارہ شو۔فیسبوک کی پہ تصویر کی چی اشنا راتہ خکارہ شو۔چی سومرہ ورتہ گورم پہ دیدن یی نہ مڑی...
11/02/2021

قسم دے دا خبر یی سہ ناشنا راتہ خکارہ شو۔
فیسبوک کی پہ تصویر کی چی اشنا راتہ خکارہ شو۔

چی سومرہ ورتہ گورم پہ دیدن یی نہ مڑیگم۔
یوسف غوندی خاٸسته دے مجتبٰی راتہ خکارہ شو

امیراشاعت شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری صاحب اوشیراشاعت مفتی مجتبی عامر سلمهمااللہ

Address

Mohallah Toheed Abad K***a Swabi
Swabi

Telephone

+923489224910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tableegh Ul Quran Wasunnah Kunda - Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamia Tableegh Ul Quran Wasunnah Kunda - Swabi:

Share

Category