Ashfaq Bahadur

Ashfaq Bahadur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashfaq Bahadur, Business service, Swabi, Swabi.

18/05/2024
07/02/2024

ووٹ دینا ہم سب کی ذمہ داری ہیں۔
اس خیال پر نہیں کہ کل مجھے کسی سرکاری ادارے میں چھپڑاسی کی نوکری ملے گی۔بلکہ اس نیت سے ووٹ دیں۔کہ پاکستان میں غریب اور امیر کا تصور ختم ہوں۔ روزگار کے مواقع ہوں۔ مہنگائی کم ہوں۔ امن وامان ہوں۔ لوڈشیڈنگ فری پاکستان ہوں۔نوجوانوں کی بیرون ملک مسافری اور سختیاں ختم ہوں۔انصاف کا بول بالا ہوں۔ترقی اور خوشحالی ہوں۔،💕

14/11/2023

اللہ پاک دے مونگ د ہر قسمہ مصیبتونو مشکلاتو او بیمارو نہ وساتی آمین
🤲

مبارک ہو برادر 💞
13/11/2023

مبارک ہو برادر 💞

05/11/2023

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں۔
😀

03/11/2023

ڈی ایس پی سٹی صوابی جواد خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ زیدہ فاروق خان کی ایک اور دبنگ کامیاب کاروائی ✌️
Jawad Khan Farooq Khan Raz Muhammad 💞

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی✍پریس ریلیز: مورخہ31 اکتوبر 2023*صوابی۔ٹریفک وارڈن پولیس کا  حادثات کا باعث بننے والے وہیل کپس ، پریشر...
31/10/2023

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
✍پریس ریلیز: مورخہ31 اکتوبر 2023
*صوابی۔ٹریفک وارڈن پولیس کا حادثات کا باعث بننے والے وہیل کپس ، پریشرھارنز ، ٹیپ ریکارڈر ،فلیش لائٹس ، کالے شیشوں ، زیادہ کرایہ ، اوور لوڈ گاڑیوں ، کم سن ڈرائیوران اور (U) ٹرنز کا غلط استعمال کرنے والی گاڑیوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری*،

*ٹریفک وارڈن پولیس صوابی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے گی۔صوابی پولیس *

ڈی پی او صوابی جناب ہارون رشید صاحب کے خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد اقبال خان کی نگرانی میں ٹریفک انچارج جناب علی خان و ٹریفک عملہ نے زائد کرایہ وصول کرنے ، پریشر ہارن،نو پارکنگ ،حادثات کا باعث بننے والے غیر نمونہ وہیل کپس،ٹیپ ریکارڈر ،فلیش لائٹس ، کالے شیشوں ، ون وہیلنگ،کمسن ڈرائیوران اور (U) ٹرنز کا غلط استعمال کرنے پر کئی گاڑیوں کو چالان کیا گیا۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،ٹریفک انچارج جناب علی خان

ہر قسم کے کالے شیشوں پر پابندی عائد ہے، کسی بھی پرمٹ یا اجازت نامہ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، لہٰذا اپ سب سے گزارش ہے کہ حادثات کا باعث بننے والی غیر نمونہ وہیل کپس ،فلیش لائٹس ، پریشر ھارنز ،کالے شیشوں کے استعمال سے اجتناب کریں اور روڈ پر بنائے گئے یو(U) ٹرنز کا درست استعمال کرکے ایک اچھے اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

شہری ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔💞

30/10/2023

ٹک ٹاک کی دونیا کے سپرسٹار تھانہ چھوٹا لاہور کے حوالات میں بند جبکہ تھانے کے باہر عوام کا جمِ غفر اُمڈ آیا ایک نظر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹک ٹاک کے ستاروں کو دیکھنے کیلٸے ۔🙈

لیاقت شاہ خان SHO چھوٹا لاہور نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نماٸش کرنے اور اسلحے کیساتھ ٹک ٹاک بنانے

بنانے والے دونوں لڑکوں کو دھر لیا ملزمان میں محمد ایوب ولد لیاقت علی جبکہ جواد ولد جاوید سکنہ مانکی شامل ہے
ملزمان دو عدد پستول برآمد کرلیے گٸے
Well done 👍 Liaqat Shah

بلوچستان : ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہفائرنگ کے تبادلے میں نائ...
30/10/2023

بلوچستان : ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں نائب صوبیدار آصف عرفان سمیت 2 جوان شہید ہوگئے ✍️
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد بھی مارے گئے

ایک پولیس والا ظلم کرتے ہوئے ۔معاشرے کے لوگ اکثر پولیس کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرتے ھے۔ جبکہ کبھی بھی انکے خقوق ...
29/10/2023

ایک پولیس والا ظلم کرتے ہوئے ۔معاشرے کے لوگ اکثر پولیس کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرتے ھے۔ جبکہ کبھی بھی انکے خقوق کی بات نہیں کی۔ پولیس اپکی تخفظ کے لیے ھے۔ مگر جب آپ خود اپنے مخافظوں کی قدر نہیں کرینگے۔ تو وہ کیوں کسی کو ہمدردی کی نظر سے دیکھے گا۔اخلاق ایک ایسی چیز ھے۔ جس سے آپ ہر کسی کا دل جیت سکتے ھے۔ اخلاق سے آپ بادشاہوں کے دل جیت سکتےھے۔او ملکر ایک نئی سوچ پیدا کریں۔ جو ہمارے ساتھ برا کریں۔ہم ان سے بھی پیار کریں۔ نفرتیں بہت پھیل چکی ھے۔ آو ملکر پیار پھیلایں۔💞💞

 #ماشاءاللّٰہباپ/بیٹا ایک ساتھانچارج کنٹرول روم صوابی   کا اپنے بیٹے   کے ساتھ خوبصورت عکس اللّٰہ تعالیٰ باپ/بیٹے کو ہمی...
29/10/2023

#ماشاءاللّٰہ
باپ/بیٹا ایک ساتھ
انچارج کنٹرول روم صوابی کا اپنے بیٹے کے ساتھ خوبصورت عکس اللّٰہ تعالیٰ باپ/بیٹے کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

Address

Swabi
Swabi

Telephone

+923144707854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashfaq Bahadur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashfaq Bahadur:

Share