11/02/2021
وزیرِ اعظم عمران خان نے راولپنڈی میں احساس کفالت پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مستحقین کو مالی معاونت کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔
وزیراعظم نے مستحقین سے بات چیت کی اور احساس پروگرام کے سلسلے میں کیے جانے والے نئے سروے سے متعلق اعلانات کیے۔