Swat City Store

Swat City Store Our Customers' Trust is our Pride

18/11/2022

محترم بھائیوں، بہنوں، دوستوں! السلام علیکم۔ سٹی سٹور سوات اور سوات سٹی سٹور دونوں میرے پیجز ہے ۔ہم حلال کاروبار کو ترجیح دیتے ہیں جو چیز بھیجتے ہیں اس میں کسی کو دھوکہ دہی حرام اور لعنت سمجھتے ہیں،ہم ہر چیز کو مناسب قیمت اور جائز منافع کے ساتھ لانچ کرتے ہیں، فیسبک پر کام کرنے کا مقصدآپ لوگوں کو ڈور سٹپ پر،کوالٹی اور سہولت کے ساتھ چیزیں پہنچانا ہےہم نے وٹس ایپ نمبر آپ لوگوں کی سہولت کیلئے دیا ہے لہذا غیر ضروری لمبی گفتگو وقت کا ضیاع ہے اس سے خود بھی بچیں اور ہمارا بھی سوچیں۔وقت کی قدر کو سمجھتے ہوئے ہم ضروری معلومات پراڈکٹ کے ساتھ لکھتے ہیں۔ضروری معلومات کو فراہم کرنے کیلئے ہم ہر وقت کوشاں رہینگے۔شکریہ ۔آپ کا بھائی محمد زادہ ثاقب سوات۔

Address

Marhaba Plaza, Kanju Chowk
Swat
19201

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00

Telephone

+923469342403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat City Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat City Store:

Share