Al Khair Photostate Shop Madyan Swat

Al Khair Photostate Shop Madyan Swat ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY OFFICIAL SWIFT CENTER TEHSIL BAHRAIN DISTRICT SWAT.

19/09/2023
For Admission whatsapp 03408829884
19/09/2023

For Admission whatsapp 03408829884

11/09/2023

Allama Iqbal open University announced results of All Master Program.
Med,MA EDUCATION, MLIS,MSC PAKSTUDY,ISLAMIC STUDIES, SOCIOLOGY ETC

20/08/2023

حصولِ ڈگری
👈وہ تمام سٹوڈنٹس جن کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ڈگری مکمل ہو چکی ہے وہ ڈگری کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل باتوں پہ عمل کریں۔
👈اگر آپ کی ڈگری کے دوران آپ کا کوئی بھی کوڈ
(R/E)
ہوگا تو ہر کوڈ کی اضافی فیس ڈگری فیس کے ساتھ جمع کروانی ہوگی۔
👈سب سے پہلے ویب سائیٹ سے ڈگری فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور احتیاط سے فِل کریں
(خاص کر اپنے نام کے سپیلنگ اور تاریخ پیدائش ٹھیک سے لکھیں کیونکہ یہی نام اور تاریخ پیدائش آپ کی ڈگری پہ لکھا جائے گا)
👈اس کے بعد AIOU کی ویب سائیٹ سے آن لائن چالان جنریٹ کر کے پرنٹ نکال کے متعلقہ ڈگری کی فیس متعلقہ بینک میں جمع کرائیں۔ (مگر ڈگری فارم کی بیک سائیڈ پہ متعلقہ ڈگری والی فیس دیکھ کر اٍسی کے مطابق چالان پہ فیس ٹھیک کر لیں)
👈ڈگری فارم پہ رزلٹ کارڈ سمسٹر وائز درج کریں مطلب جو کوڈ جس سمسٹر میں پاس کیا اسکو فارم میں اسی ترتیب سے درج کریں۔
👈ڈگری فارم کے ساتھ جمع کرائے گئے AIOU والے اوریجنل چالان، میٹرک سے لے کر اپنی تمام اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں اور شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی اور AIOU سے پاس کردہ ڈگری کا رزلٹ۔ تمام ڈاکومنٹس کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ارسال کریں۔
👈علامہ اقبال یونیورسٹی کے نئے رولز کیمطابق کسی بھی پروگرام کی ڈگری / سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے ضروری ڈاکومنٹس ارسال کرتے وقت تمام مطلوبہ ڈاکومنٹس کی گزیٹڈ آفیسر سے By Name سٹیمپ کی مہر لگانا لازمی ہے یعنی مہر پہ متعلقہ آفیسر کا نام درج ہونی چاہئے بصورت دیگر آبجیکشن لگا کر ڈاکومنٹس واپس ہونگے اور ڈگری نہیں ملے گی۔
نوٹ
آپ کی سابقہ تمام ڈگریوں کی اسناد آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ورنہ یونیورسٹی آپ کو آپ کی ڈگری نہیں بھیجے گی۔
مزید کسی بھی رہنمائی کے لیے آپ انباکس میسج پہ رابتہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp.03408829884

Let's chat on WhatsApp! It's a fast, simple, and secure app we can use to message and call each other for free. Get it at

Nadra Job Data Entry District swat
06/08/2023

Nadra Job Data Entry District swat

Allama Iqbal open University BA result announced
05/08/2023

Allama Iqbal open University BA result announced

Face to Face workshop schedule District Swat
05/08/2023

Face to Face workshop schedule District Swat

31/07/2023

Address

Madyan Swat
Swat

Telephone

+923408829884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khair Photostate Shop Madyan Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Khair Photostate Shop Madyan Swat:

Share