Tujjar Business services

Tujjar Business services Business services

کسی کے پاس سیکنڈ ریکس برائے فروخت ہیں تو رابطہ کریں +92 321 4969410
08/01/2026

کسی کے پاس سیکنڈ ریکس برائے فروخت ہیں تو رابطہ کریں
+92 321 4969410

27/12/2025

کاروباری دنیا کی منفرد خدمات
سلام کمپیوٹر اینڈ ای سہولت سنٹر
مٹہ بر سوات
0946792793

24/12/2025
مینا بازار
24/12/2025

مینا بازار

24/12/2025

زیادہ پیسہ کمانا ہے؟
تو مارکیٹ گیپ تلاش کریں۔
مارکیٹ گیپ سے مراد وہ چیزیں ہیں
جو باقی دکاندار چھوڑ دیتے ہیں،
انہیں چھوٹا یا غیر ضروری سمجھتے ہیں
اور خود نہیں رکھتے۔
👉 وہی اصل مارکیٹ گیپ آپ کو پیسہ کما دیتا ہے۔
یہ مارکیٹ گیپ آپ کو خود تلاش کرنا پڑتا ہے،
اسے سمجھنا پڑتا ہے،
اور عمل کرنا پڑتا ہے۔
کیونکہ کاروبار میں فائدہ
علم سے نہیں،
عمل سے ہوتا ہے۔
مثال:
ایک علاقے میں 10 کریانہ شاپس ہیں۔
ہر دکان پر اوسطاً 200–300 آئٹمز موجود ہیں۔
اب اگر ایک دکاندار
اپنی دکان پر 500 آئٹمز رکھنا شروع کر دے،
تو وہ مارکیٹ کو لیڈ کرے گا۔
یہ کیسے ہوتا ہے؟
وہ گاہک کے سوال نوٹ کرتا ہے:
“کیا آپ کے پاس چلی ساس ہے؟ سویا ساس ہے؟ شو پالش؟ سوئچ ساکٹ؟ LED بلب؟”
باقی دکاندار یہ چیزیں نہیں رکھتے

19/11/2025

کمرشل پلاٹ برائے فروخت
جاروگو روڈ سین پوڑہ مٹہ سوات
ڈیمانڈ 6500 فر فٹ
گنجائش موجود ہے

12/11/2025

سوات مٹہ
ارونئ بائی پاس پر یہ خوبصورت کمرشل پلاٹ برائے فروخت ہے
رقبہ دس ہزار
باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں

مٹہ بیت الشوايه بریم پل کے  لئے رائڈر کی ضرورت ہے 03334829676
12/11/2025

مٹہ
بیت الشوايه بریم پل کے
لئے رائڈر کی ضرورت ہے
03334829676

12/11/2025

مٹہ، سوات
ٹریول ایجنسی کو ایک تجربہ کار فرد کی ضرورت ہے جو ٹریول اور ٹورزم کے متعلقہ کام میں مہارت رکھتا ہو
03456060333

06/04/2025

دارالعلوم مٹہ کو ایک عدد باورچی کی ضرورت ہے
خواہشمند مجھ سے رابطہ یا وہاں براہ راست جائیں

Address

Matta
Swat
19040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tujjar Business services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share