Shakir ullah Azizi Official

Shakir ullah Azizi Official Allah par yaqeen rakho

25/05/2025

شہادت کی نعمت اور شیخ کی محبت

جامعہ دارالعلوم زکریا اسلام آباد کے ایک طالب علم، جو اچر بالا، تحصیل شیرینگل ضلع دیربالا کے رہائشی تھے، ایک روزہ چھٹی پر روانہ ہوئے اور بروز جمعہ پانی میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔ یہ موت جہاں غم انگیز تھی، وہیں ان کی سعادت مندی کا ثبوت بھی بنی۔

حضرت مولانا عتیق الرحمن ہزاروی مدظلہ، جانشینِ حضرت ہزاروی رحمہ اللہ، نے بنفس نفیس غمزدہ خاندان کے ہاں حاضری دی اور تدفین کے آخری مراحل بھی خود انجام دیے۔ شہادت کی موت اور استاد کے دست مبارک سے تدفین، اس سے بڑی خوش بختی اور کیا ہوسکتی ہے!

اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند کرے، اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

14/05/2025

افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی بنیان مرصوص ریلے زیرقیادت
پیرطریقت رہبر شریعت حضرت مولاناپیرمحمدابوبکرعزیزہزاروی صاحب
تمام ساتھی اگے شئیرکرے
جزاکم اللہ خیرا

13/05/2025
13/05/2025

افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی موقع پر بنیان مرصوص ریلے سے پیرطریقت رہبر شریعت حضرت مولاناپیرمحمدابوبکرعزیزہزاروی صاحب خطاب فرمارہے ہے
تمام ساتھی اگے شئیرکرے
Shakir ullah Azizi

اسلام آباد | 2,مئی 2025آج بروز جمعہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم کی خدمت حاضری ہوہی، عصر اور مغر...
03/05/2025

اسلام آباد | 2,مئی 2025

آج بروز جمعہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم کی خدمت حاضری ہوہی، عصر اور مغرب کی نمازیں حضرت کی امامت میں اداء کیں۔

کچھ چینل نے خبر چلائی کہ حضرت علیل ہیں۔ الحمدللہ حضرت کی صحت بخیر وعافیت ہے، مسلسل اسفار اور پروگرامات کی وجہ سے تھکاوٹ ضرور ہے۔

اللہ کریم بطفیل حبیب کریم ‎ﷺ‎‬ حضرت کی ہر طرح حفاظت بھی فرمائیں اور صحت وسلامتی والی دراز زندگی بھی عطا فرمائیں۔

شاکراللہ عزیزی

16/04/2025

افتتاحی تقریب | 1446ھ / 2025ء

الحمدللہ ! گلشنِ عزیز “جامعہ دارالعلوم زکریا اسلام آباد” کے نئے تعلیمی سال کا آغاز آج مؤرخہ17,شوال 1446ھ / 16,اپریل 2025 کو ہوگیا ہے۔

Address

Swat
Swat
KANJUDHERAI

Telephone

+923469170726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir ullah Azizi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakir ullah Azizi Official:

Share