21/06/2026
ایچ بی گروپ — اعتماد کے ساتھ ❤️
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ ایچ بی گروپ پر لوگوں کا اعتماد دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ لوگ نہ صرف ہم سے سامان خریدتے ہیں بلکہ اپنی محبت، خلوص اور اپنائیت کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں کھانے کی دعوت بھی دیتے ہیں۔
زندگی میں شاید پہلی بار یہ دیکھنے کو ملا کہ گاہک آپ سے سامان بھی خریدے اور پھر آپ کی عزت و محبت میں آپ کے لیے دعوت کا اہتمام بھی کرے۔
یہ ہمارے لیے صرف کاروباری کامیابی نہیں بلکہ لوگوں کے اعتماد، محبت اور دعاؤں کا سرمایہ ہے۔ ہم ان تمام دوستوں اور صارفین کے تہہ دل سے مشکور ہیں جو ایچ بی گروپ کو اپنا سمجھتے ہیں۔
ایچ بی گروپHB GROUP — اعتماد، معیار اور محبت کا سفر۔
انجینیئر عبدالمجید خان
0310 2872511