SkyLink Wifi Network

SkyLink Wifi Network Sky Link Wifi Network....Be connected To World...!!! its a co company of two friends izhar and sajjad ali
trying to provide best internet services to customers

22/11/2019
06/01/2019
15/12/2015
WELL-COME TO 2015 MAY ALLAH MAKE THIS YEAR PEACE FULL FOR US
31/12/2014

WELL-COME TO 2015 MAY ALLAH MAKE THIS YEAR PEACE FULL FOR US

15/08/2014

Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL) has decided to roll back Vfone, company’s wireless phone service, from August 31st, 2014

15/03/2014

Baray ho kay Kia bunna chahtay ho?? And jo log baray ho gaye hain woh Kia banay

01/03/2014

واٹس ایپ کے متعلق چند دل چسپ حقائق

واٹس ایپ دو ہزار نو میں یاہو کے سابق ملازمین برائن ایکٹن اور جان کوم کی جانب سے لانچ کیا گیا۔

Sequoia Capital
نامی کمپنی نے دو ہزار گیارہ میں واٹس ایپ پر اسی لاکھ ڈالرز انویسٹ کیے۔

واٹس ایپ کے ستر فیصد اراکین روزانہ ایکٹو ہوتے ہیں۔

واٹس ایپ کے مطابق ان کے پاس روزانہ دس لاکھ اراکین کا اضافہ ہو رہا ہے۔

واٹس ایپ کمپنی میں پچاس لوگ کام کرتے ہیں۔

واٹس ایپ میں بتیس انجینئرز کام کرتے ہیں ایک انجینئر ایک کروڑ چالیس لاکھ اراکین کا ذمہ دار ہے۔۔یعنی ایک انجینئر ایک کروڑ چالیس لاکھ واٹس ایپ یوزر کو ڈیل کرتا ہے۔

اینڈرائیڈ پر واٹس ایپ کا سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپس میں پانچواں نمبر ہے۔

پچھلے سال دسمبر میں واٹس ایپ پر چالیس کروڑ لوگ آن لائن آئے۔

دوسری اییلی کیشن جو مفت ہوں ان پر مشہوریاں(ایڈز) آتی ہیں لیکن واٹس ایپ میں ایسا نہیں ہے۔

ٹوئٹر اور فیس بک نے واٹس ایپ کے بانی کو(واٹس ایپ بنانے سے قبل) جاب نہیں دی تھی۔

واٹس ایپ جو انیس ارب ڈالرز میں بکا ہے ڈیل کے مطابق واٹس ایپ کے مالکان کو چار ارب ڈالرز کیش ملے گا،بارہ ارب ڈالرز کے فیس بک شیئرز ملیں گے اور تین ارب ڈالرز کے محدود شیئرز ملیں گے،

اگر ڈیل پروان نہ چڑھی تو فیس بک کو ایک ارب ڈالرز بطور جرمانہ دینا ہو گا،

واٹس ایپ کے بانی نے ڈیل کے بعد فیس بک کے مالک مارک کے ٹیبل پر ایک کاغذ رکھا جس پر لکھا تھا کہ واٹس ایپ کے اراکین کو کبھی مشہوریاں،گیمز یا انوکھے طریقوں سے تنگ نہ کیا جائے انھیں ہمیشہ واٹس ایپ کی اصل میسجنگ سروس سے مفت لطف اندو ہونے دینا ہے۔

واٹس ایپ نے کبھی اپنی ایپلی کیشن کی مشہوری نہیں کی انھوں نے اپنی ایپ کی مارکیٹنگ پر کبھی کچھ خرچ نہیں کیا۔

پوری دنیا کے سارے موبائل نیٹ ورکس پر کل ملا کر جتنے ایس ایم ایس روزانہ ہوتے ہیں ان کے برابر میسجز صرف ایک ایپلی کیشن واٹس پرہوتے ہیں۔

صرف اکتیس دسمبر دو ہزار تیرہ کے دن یعنی سال کے آخری دن واٹس ایپ سے چون ارب پیغامات بھیجے گئے۔۔۔جو کہ اکتیس دسمبر دو ہزار بارہ سے تین گنا زیادہ تھے

01/03/2014

Congrates to all Google Removed Anti-Islamic Film from YouTube

12/02/2014

Aslam Buriro u can ask Questions also on this main Post

Address

Sultan Market Kanju
Swat
19130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

00923009078574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkyLink Wifi Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SkyLink Wifi Network:

Share