17/01/2024
نور خان کے بیٹے محمد عثمان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انکی نماز جنازہ کل صبح 18_1_2024صبح گیارہ بجے دھولر گاؤں ڈھوک کھرچال کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا یہ فوتگی دھولر گاؤں کی ڈھوک پنی میں ھوئی ھے ۔