Ãzmat Hayat Awan

Ãzmat Hayat Awan � بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں..��
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں.....

وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے🔥
25/01/2021

وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے🔥

Me and My grend father💕💓
17/01/2021

Me and My grend father💕💓

15/01/2021

💕🇵🇰💕

وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصافعمران خان صاحبہمارا مطالبہ22 گولیوں کا حساب لے دیں اسامہ ندیم ستی کے قاتلوں کو کیف...
03/01/2021

وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
عمران خان صاحب
ہمارا مطالبہ
22 گولیوں کا حساب لے دیں
اسامہ ندیم ستی کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں
اور اپنے ورکرز کو تحفظ فراہم کرنے میں کردار ادا کریں
متعلقہ واقعہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری و تفتیش کروا کے مرتکب پولیس اہلکاروں پے مقدمات درج کروا کے انصاف کے کٹہرے میں لائیں
خان صاحب ورکرز صرف آپکو جانتے ہیں اور آپکی آواز پے لبیک کہتے ہیں
یہ نا ہو کہ آپ امور حکمرانی ادا کرتے کرتے ورکرز سے بہت دور ہو جائیں یا ورکرز آپ سے دور ہو جائیں
نوٹ
اگر وہ ناکے پے روکنے سے رکا نہیں
تو ظالمو ٹائر چھلنی کر دیتے
تم لوگوں نے معصوم بچہ ہی چھلنی کر دیا

ریاست مدینہ کہ دعوے کرنے آسان لیکن ریاست مدینہ جیسا انصاف کرنا مشکل خان صاحب ۔۔۔ اک ناحق قتل پوری انسانیت کا قتل۔۔۔دعا ا...
03/01/2021

ریاست مدینہ کہ دعوے کرنے آسان لیکن ریاست مدینہ جیسا انصاف کرنا مشکل خان صاحب ۔۔۔ اک ناحق قتل پوری انسانیت کا قتل۔۔۔دعا اللہ رب العزت شہید کہ درجات بلند فرمائے اور قاتلوں کو دنیا آخرت میں عبرت کا نشان بناے آمین
امید کرتا ہوں تحریک انصاف ۔۔انصاف کرے گی😓

میری زندگی میرے اصول کوئی مجھے پسند کرے یا نہ کرے مجھے کوئی پرواہ نہیں
01/01/2021

میری زندگی میرے اصول
کوئی مجھے پسند کرے یا نہ کرے
مجھے کوئی پرواہ نہیں

28/12/2020

جب قاضی ایسے ہوا کرتے تھے تب مسلمان دنیا پر غالب ❤تھے۔۔۔⁦❣️⁩

27/12/2020

Aoun Awan

ہماری چند تصویریں___کہیں محفوظ کر لینامستقبل میں سوال اٹھے گا ، آخر وہ تھا کیسا؟؟
26/12/2020

ہماری چند تصویریں___کہیں محفوظ کر لینا

مستقبل میں سوال اٹھے گا ، آخر وہ تھا کیسا؟؟

.گھوڑا آلہ جہاد ہے. ہر زمانے میں اس کی کہیں نہ کہیں ضرورت پیش آتی ہے. قرب قیامت میں فیصلہ کن معرکہ جہاد بھی گھوڑوں کی پی...
26/12/2020

.گھوڑا آلہ جہاد ہے. ہر زمانے میں اس کی کہیں نہ کہیں ضرورت پیش آتی ہے. قرب قیامت میں فیصلہ کن معرکہ جہاد بھی گھوڑوں کی پیٹھ پر ھوگا.
لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ہم نے گھوڑے پالنا، اس پر سواری کرنا، اسے ٹریننگ دینا سب ترک کردیا ہے. اور گھوڑے کے بجائے بائیک کو ترجیح دے دی ہے . خیر یہ بھی ضرورت ہے لیکن کم از کم زندگی میں ایک بار تو گھوڑا پال لینا چاہیے.
اس کے برعکس انگریزوں نے گھوڑوں پر کام کیا. اور آج دنیا کے مہنگے اور نسلی گھوڑے ان کے قبضے میں ہیں. گھوڑوں کو ٹرین کیا اور اس کے لئے باقاعدہ کھیل بھی متعارف کرائے. ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ سب ہم کرتے. لیکن کیا کیا جائے. حالانکہ ہمارے پاس تو گھوڑے کی فضیلت پر دسیوں احادیث موجود ہیں. خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سواری اور جہاد کے لئے گھوڑے استعمال کیے ہیں.
ایک حدیث میں آتا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس شخص نے اللہ تعالیٰ پر ایمان کے ساتھ اور اس کے وعدہ ثواب کو جانتے ہوئے اللہ کے راستے میں ( جہاد کے لیے ) گھوڑا پالا تو اس گھوڑے کا کھانا، پینا اور اس کا پیشاب اور لید سب قیامت کے دن اس کی ترازو میں ہو گا اور سب پر اس کو ثواب ملے گا۔“
(بخاری حدیث نمبر 2853)


اگر کوئی پوسٹ اچھی لگے تو اس لازمی لائک کیا کریں شکریہ

کیا انجوائے کرنے کا ویلنگ یا ریسز کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں ہے؟؟؟ پلیز جو بھائی بائیکس پہ  ون ویلنگ کرتے ہیں یا گاڑیو...
26/12/2020

کیا انجوائے کرنے کا ویلنگ یا ریسز کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں ہے؟؟؟ پلیز جو بھائی بائیکس پہ ون ویلنگ کرتے ہیں یا گاڑیوں کی ریسز لگاتے ہیں وہ خود پہ نہیں تو کم از کم اپنے بوڑھے والدین پہ ترس ضرور کھائیں🙏

‏سخت سردی اور شدید دھند میں بارڈر پر کھلے آسمان تلے ڈیوٹی کرنے والے فوجی👮 جوانوں کو اللّه پاک اپنے حفظ و امان میں رکھےآم...
26/12/2020

‏سخت سردی اور شدید دھند میں بارڈر پر کھلے آسمان تلے ڈیوٹی کرنے والے فوجی👮 جوانوں کو اللّه پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین 🇵🇰
I love pak army ❤💕🇵🇰🇵🇰💕💕

Address

Shah Muhammad Wali
Talagang

Telephone

03004292410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãzmat Hayat Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share