TCCI Talagang

TCCI Talagang TCCI

تلاگنگ آف چیمبر آف کامرس کے صدر اور نائب صدر کو ملک فیاض حیدر ملک احسن ڈی ایس پی ملک وقار پچنند ملک زاہد اعوان ڈھلی کی ج...
17/11/2024

تلاگنگ آف چیمبر آف کامرس کے صدر اور نائب صدر کو
ملک فیاض حیدر ملک احسن ڈی ایس پی ملک وقار پچنند ملک زاہد اعوان ڈھلی کی جانب سے مبارکباد

سابقہ چیئرمین ملک اسد کوٹ گلہ  ملک یار محمد خان  دُھرنال  ملک ذوالفقار مرجان تلاگنگ چیمبر آف  کامرس اینڈ انڈسٹری کے  قائ...
14/11/2024

سابقہ چیئرمین ملک اسد کوٹ گلہ ملک یار محمد خان دُھرنال ملک ذوالفقار مرجان تلاگنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم پر فاؤنڈر پریذیڈنٹ ملک محمد شبیر کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

05/11/2024

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ثاقب ترازی ، ڈی ایس پی تلہ گنگ شاہد عنایت بھٹی اور ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر سلمی اعوان کا دورہ تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈاکٹر جاوید ملک کی رہائش گاہ آمد ڈاکٹر جاوید ملک کو صدر پی ایم اے ضلع تلہ ...
02/11/2024

تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈاکٹر جاوید ملک کی رہائش گاہ آمد

ڈاکٹر جاوید ملک کو صدر پی ایم اے ضلع تلہ گنگ بننے پر مبارکباد دی

تلہ گنگ(بلال شیخ سے)تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندہ وفد کی ڈاکٹر جاوید ملک کی رہائش گاہ آمد۔تفصیلات کے مطابق بانی صدر تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک محمد شبیر آف ڈھوک پٹھان کی قیادت میں سینئر وائس پریذیڈنٹ چودھری غلام ربانی،ملک تنزیل وقاص،ملک ساجد الرحمن اور آفس سیکرٹری آصف کامران نے ڈاکٹر جاوید ملک کو صدر پی ایم اے ضلع تلہ گنگ بننے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر نومنتخب صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ضلع تلہ گنگ ڈاکٹر جاوید ملک نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

02/11/2024
01/11/2024

تلہ گنگ(عامر نواز اعوان سے)اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ثاقب ترازی ، ڈی ایس پی تلہ گنگ شاہد عنایت بھٹی اور ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر سلمی اعوان کا دورہ تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

میانوالی کے معروف بزنس مین ملک شفاءاللہ اعوان کی تلہ کنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آفس آمدبانی صدر چیمبر آف کامرس اینڈ...
01/11/2024

میانوالی کے معروف بزنس مین ملک شفاءاللہ اعوان کی تلہ کنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آفس آمد

بانی صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک محمد شبیر اعوان اور سنئیر نائب صدر چودھری غلام ربانی کو مبارکباد دی

اس موقعہ پر ملک محمد شبیر اور چودھری غلام ربانی نے معزز مہمان ملک شفااللہ اعوان کو تلہ گنگ چیمبر آف کامرس آفس آمد پر ویلکم اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

ممبران اسمبلی ایم این اے سردار غلام عباس ، ایم پی اے ملک فلک شیر اعوان اور ایم پی اے ملک شہریار اعوان نے تلہ گنگ چیمبر آ...
01/11/2024

ممبران اسمبلی ایم این اے سردار غلام عباس ، ایم پی اے ملک فلک شیر اعوان اور ایم پی اے ملک شہریار اعوان نے تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر کا دورہ کیا ۔ممبران اسمبلی کی آمد پر بانی صدر ملک شبیر اعوان ، سینئر نائب صدر چودھری غلام ربانی ، ملک تنزیل وقاص آف ڈھوک پٹھان و دیگر ایگزیکٹو ممبران چوہدری خالد پرویز صاحب ،ریاض قریشی صاحب, قاضی حبیب الرحمن ڈھرنال ،اورملک ظفر اقبال موگلہ صاحب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس موقع پر سردرر محمد خان کوٹ چوہدریاں ، چوہدری محمد یوسف تھوہا بہادر، راجہ عرفان ،ڈاکٹر جاوید ملک ، ملک قدیر باز نرگھی ، سید حسن شاہ ، قاضی عبدالقادر ، ملک احمد نواز جھابری ، مولانا عبدالرحمن معصومی ، ملک محمود اعوان ، ملک عبدالخالق ،پروفیسر شجاع حیدر ، نذر حسین چودھری ، چودھری جمیل احمد ، سید وقار حیدر شاہ ، محسن قیوم شیخ ، چودھری عامر حسین سمیت سرکردہ شخصیات بھی موجود تھیں۔ سینئر نائب صدر چودھری غلام ربانی نے معزز مہمانوں کی تلہ گنگ چیمبر آمد پر ان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پہلی ترجیح تلہ گنگ و لاوہ کے پڑھے لکھے مرو خواتین کو روزگار فراہمی ہے ۔

سابق وفاقی وزیر مذھبی امور  محمد اعجازالحق۔  سے اسلام آباد ھوٹل میں تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی صدر ملک ...
01/11/2024

سابق وفاقی وزیر مذھبی امور محمد اعجازالحق۔ سے اسلام آباد ھوٹل میں تلہ گنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی صدر ملک محمد شبیر اعوان۔ ملک تنزیل وقاص اعوان۔ چودھر ی غلام ربانی کی ملاقات۔ اعجازالحق نے اس موقعہ پر مبارک باد دی۔ اور بہت جلد تلہ گنگ چیمبر آفس انے کا وعدہ کیا۔ تلہ گنگ میں انڈستریز کے فروغ کے لئے اپنا کردار بھرپور ادا کرنے کا وعدہ کیا۔ ملک محمد شبیر اعوان نے وفد کی جانب سے شکریہ ادا کیا

31/10/2024

Address

Mandi Chock Rawalpindi Road Talagang
Talagang

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TCCI Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share