Universal Electric Tando Adam

Universal Electric Tando Adam Universal Electric Tando adam

13/08/2026

Universal Electric Tando Adam

02/08/2026
گلشن سلیمان سوسائٹی کو ایکسپریس فیڈر پر منتقل کیا جائےٹنڈوآدم میں حیسکو کی جانب سے گلشن سلیمان سوسائٹی کو ایکسپریس فیڈر ...
11/07/2026

گلشن سلیمان سوسائٹی کو ایکسپریس فیڈر پر منتقل کیا جائے
ٹنڈوآدم میں حیسکو کی جانب سے گلشن سلیمان سوسائٹی کو ایکسپریس فیڈر سے الگ رکھنا مقامی رہائشیوں کے لیے باعثِ تشویش ہے۔
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ گلشن سلیمان سوسائٹی کے بیشتر صارفین باقاعدگی سے اور بروقت بجلی کے بل ادا کرتے ہیں، اس کے باوجود انہیں ایکسپریس فیڈر کی سہولت فراہم نہیں کی گئی، جو سمجھ سے بالاتر ہے۔
رہائشیوں نے حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری سے مطالبہ کیا ہے کہ صارفین کی بروقت ادائیگی اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے گلشن سلیمان سوسائٹی کو فوری طور پر ایکسپریس فیڈر پر منتقل کیا جائے تاکہ علاقے کے شہریوں کو غیر ضروری لوڈشیڈنگ سے نجات مل سکے۔
بشارت میڈیا گروپ راؤ تسلیم

22/06/2026

09/05/2026

27/04/2026
07/03/2026

Address

Tando Adam M A Jinaah Road
Tando Adam
68050

Telephone

+923003004420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Universal Electric Tando Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share