Muhammad Asif

Muhammad Asif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Asif, Business service, Tank.

20/06/2023

خود کو سنوارنے اور اپنی زندگی بہتر بنانے میں اس قدر مگن ہوجاٶ کہ دوسروں پر تنقید کے لۓ آپ کے پاس وقت نہ ہو ۔

بیٹیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیجئیے،یہ ضرور دکھوں کا مداوا کرینگی 💗
18/06/2023

بیٹیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیجئیے،
یہ ضرور دکھوں کا مداوا کرینگی 💗

17/06/2023

“اللّٰہ بہتر کرے گا”
لیکن اگر بہتر نا ہوا تو یقین رکھنا کے بہترین آپکا انتظار کر رہا ہے

Kanigurram valleyClouds and view of Kanigurram is just 💖💖💖Picture from Asman manza
07/09/2022

Kanigurram valley
Clouds and view of Kanigurram is just 💖💖💖
Picture from Asman manza

12/07/2022

اسلام علیکم دوستوں! میرا اپ لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ گاوں پای کے لوگوں کے ساتھ تعاون کرتے وقت انکا فوٹو نہ نکالہ کریں اپ لوگوں کی بڑی مہربانی ھوگی 🙏🙏

آج ملتان میں چونگی نمبر ٩ کے مقام پر عمران خان کے حق میں ریلی نکالی گٸ جس میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف  عوام نے بہت بڑی تعد...
10/04/2022

آج ملتان میں چونگی نمبر ٩ کے مقام پر عمران خان کے حق میں ریلی نکالی گٸ جس میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف عوام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کیں اور ثابت کیا کہ ہم آزاد خارجہ پالیسی کے حق میں ہے ہم عمران خان کے ساتھ ہیں
نوٹ۔
ایک خسرے نے بھی شرکت کیں جو خود کو بلاول کا کچھ بتا رہا تھا 😂😂
غصہ بند دو

Today's Best Photo ❣❤ 
27/02/2022

Today's Best Photo ❣❤



Today's Best Photo ❣❤ 
25/02/2022

Today's Best Photo ❣❤



23/02/2022

آج پشتون سٹوڈنٹ کونسل کے سینئر ممبر عرفان وزیر کا بہاؤلدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کنڈی سے ملاقات ،
ملاقات میں فاٹا طلباء کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئ ، عرفان وزیر نے ڈراپ طلباء اور ڈیٹین طلباء کا مسلہ سامنے رکھ دیا ، علاوہ از فاٹا طلباء کے ہاسٹل ، ڈیپارٹمنٹ اور یونیورسٹی میں اندورنی مسائل زیر غور لائے گئے ،
کچھ طلبا کو فوراً سمیسٹر کم بیک لیٹر اپرو کر لی جس میں تین طلباء شامل ہے ، جس پر عرفان وزیر نے وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا ،
انشاء اللہ طلباء کے حقوق پر کوئ کمپرومائز نہیں کرینگے ،

02/02/2022

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سابقہ فاٹا ریزروڈ سیٹس پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ دس فروری ہے
اس کیلئے ایڈمیشن ٹیسٹ دینا ہوتا ہے ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے اپلائی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے اپلائی کی آخری تاریخ سات فروری ہے
مزید معلومات کیلئے پشتون ایجوکیشنل کونسل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایڈمیشن کمیٹی اور انفارمیشن سیکرٹریز سے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں ۔

ایڈمیشن کمیٹی
راشید احمد
+92 332 9267263
مجاہد خان
+92 336 8218918

کاشف آفریدی
+92 302 9091716

عطاء اللہ
+92 308 9491442

راضاء وزیر
+92 300 0747535

انفارمیشن سیکرٹری
حفیظ معصوم
+92 302 9666062

خلیل کرم
+92 303 8416748

Address

Tank

Telephone

+923480960858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asif:

Share