14/09/2025
گاؤں پیر کچ ضلع ٹانک....!!!!
تلاش گمشُدہ....💔😢👇
ضلع ٹانک پیرکچ کا رہائشی وکیل محمد ولد عادل زمان، عمر تقریباً 12 سے 13 سال گزشتہ تین دن سے لاپتہ ہیں. وہ سکول جانے کے بعد گھر واپس نہیں لوٹے. اگر کسی کے پاس وکیل محمد کے بارے میں کوئی اطلاع یا سراغ ہو تو براہ کرم نیچے نمبرز پر رابطہ کریں🙏
☎️📱
📞 0336-9844237
📞 0335-9348504