Sajjad Ups & Solar system

Sajjad Ups & Solar system Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Ups & Solar system, Solar Energy Service, tehsel rod laghari market tank, Tank.

سجاد یو پی ایس اینڈ سولر سسٹم - ایک اور کامیاب انسٹالیشن ☀️الحمدللہ، آج ٹانک میں ایک اور گھر کو لوڈشیڈنگ سے آزاد کر دیا!...
08/06/2026

سجاد یو پی ایس اینڈ سولر سسٹم - ایک اور کامیاب انسٹالیشن ☀️

الحمدللہ، آج ٹانک میں ایک اور گھر کو لوڈشیڈنگ سے آزاد کر دیا!

ہم نے کسٹمر کے گھر 4 سولر پینلز + ہیوی ڈیوٹی انورٹر پر مشتمل مکمل سسٹم انسٹال کیا۔

موقع پر لائیو ڈیمو: کسٹمر کی تسلی کے لیے یہ تمام چیزیں ایک ساتھ چلا کر دکھائیں:
2 عدد فریج
استری
واشنگ مشین
روم کولر
لائٹس اور پنکھے

نتیجہ: دن بھر مفت بجلی، بل میں 80% تک بچت، اور لوڈشیڈنگ کی ٹینشن ختم۔

آپ بھی گرمی اور بل دونوں سے جان چھڑائیں۔ فری مشورے اور سائٹ وزٹ کے لیے رابطہ کریں:

سجاد یو پی ایس اینڈ سولر سسٹم
📍 ایڈریس: لغاری مارکیٹ، ٹانک
📞 کال/واٹس ایپ: 03336593393

الحمدللہ ❤️آج ہم نے گل امام میں ایک اور شاندار سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کیا ☀️⚡🔹 6 سولر پلیٹس پر مشتمل مکمل سولر...
16/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج ہم نے گل امام میں ایک اور شاندار سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کیا ☀️⚡
🔹 6 سولر پلیٹس پر مشتمل مکمل سولر پلانٹ
🔹 طاقتور 7KV انورٹر کے ساتھ
🔹 بہترین کوالٹی کا DP Box نصب کیا گیا
🔹 صاف ستھری اور محفوظ وائرنگ
🔹 مکمل پروفیشنل فٹنگ اور خوبصورت سیٹنگ
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر کام مضبوط، محفوظ اور بہترین انداز میں مکمل کیا جائے تاکہ کسٹمر کو لمبے عرصے تک بہترین کارکردگی ملے۔ 💯
اگر آپ بھی اپنے گھر، دکان یا دفتر کے لیے معیاری سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
📍 Sajjad UPS & Solar System
📞 0333-6593393

12/05/2026

الحمدللہ 🌞🔋

آج ہم نے گڑھ مٹھو میں
حاجی کلیم آرائیں صاحب کے گھر
8 سولر پلیٹس پر مشتمل مکمل سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کیا۔ ✅

⚡ 7KV انورٹر
⚡ مکمل DP باکس
⚡ بہترین وائرنگ اور پروفیشنل انسٹالیشن

ہم ہمیشہ معیاری کام اور بہترین سروس فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
آپ بھی اپنے گھر، دکان یا دفتر کے لیے بہترین سولر سسٹم لگوائیں اور بجلی کے بلوں سے نجات حاصل کریں۔ ☀️

📍 سجاد UPS اینڈ سولر سسٹم
📞 0333-6593393

الحمدللہ ❤️آج ہم نے آرڈر پر دو عدد سولر پلانٹ کامیابی کے ساتھ تیار کیے ☀️🔋✅ 7KV کے طاقتور انورٹر کے ساتھ✅ مکمل DP Box فٹ...
10/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج ہم نے آرڈر پر دو عدد سولر پلانٹ کامیابی کے ساتھ تیار کیے ☀️🔋

✅ 7KV کے طاقتور انورٹر کے ساتھ
✅ مکمل DP Box فٹنگ
✅ بہترین وائرنگ اور سیفٹی سسٹم
✅ گھریلو اور کمرشل استعمال کے لیے بہترین کارکردگی

خصوصی شکریہ ہمارے قابلِ اعتماد کسٹمرز:

🔹 حاجی کلیم آرائیں — گرہ مٹھو
🔹 نیو آزاد کشمیر بیکرز — ٹریفک پوائنٹ ٹانک

آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ ❤️
ہم ہمیشہ بہترین کوالٹی اور ایمانداری کے ساتھ خدمت جاری رکھیں گے۔

📍 سجاد UPS اینڈ سولر سسٹم
اعتماد، معیار اور بہترین سروس کا نام۔ 🤝

09/05/2026

سجاد ups سولر سسٹم تحصیل روڈ لغاری مارکیٹ ٹانک
03418442956
03336593393

🔋 الحمدللہ 🔋آج ہم نے اپنے معزز کسٹمرز✨ شیر بہادر ٹانک✨ زین العابدین✨ امان اللہ کوٹ گئیکے لیے اعلیٰ کوالٹی کے 7KV سولر ان...
09/05/2026

🔋 الحمدللہ 🔋
آج ہم نے اپنے معزز کسٹمرز
✨ شیر بہادر ٹانک
✨ زین العابدین
✨ امان اللہ کوٹ گئی

کے لیے اعلیٰ کوالٹی کے 7KV سولر انورٹر تیار کر کے کامیابی کے ساتھ آرڈر مکمل کیے۔ 💯

⚡ مضبوط کارکردگی
⚡ بہترین بیک اپ
⚡ جدید ٹیکنالوجی
⚡ اعتماد کا نام

📍 سجاد UPS اینڈ سولر سسٹم
آپ کے اعتماد کا شکریہ ❤️
03418442956
03336593393

📞 رابطہ کریں اپنی پسند کے سولر انورٹر اور UPS کے لیے۔





09/05/2026

انسٹالیشن گرہ پتھر

الحمدللہ ❤️آج ہم نے گرہ پتھر میں 8 سولر پلیٹس پر مشتمل مکمل سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا ☀️🔋✅ 8 سولر پینلز✅ 7K...
08/05/2026

الحمدللہ ❤️

آج ہم نے گرہ پتھر میں 8 سولر پلیٹس پر مشتمل مکمل سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا ☀️🔋

✅ 8 سولر پینلز
✅ 7KV offGrad solar inverter
✅ بہترین وائرنگ اور سیفٹی
✅ زبردست بیک اپ اور بجلی کی بچت

ہم فراہم کرتے ہیں:
✔️ سولر سسٹم انسٹالیشن
✔️ انورٹرز
✔️ سولر سلوشن
✔️ مرمت اور سروس

📞 رابطہ:03418442956
03336593393

Sajjad UPS & Solar System

اعتماد کا نام ✨
پتہ۔ تحصیل روڈ لغاری مارکیٹ ٹانک

سجاد ups  سولر سسٹم تحصیل روڈ لغاری مارکیٹ ضلع ٹانک
08/05/2026

سجاد ups سولر سسٹم تحصیل روڈ لغاری مارکیٹ ضلع ٹانک

Address

Tehsel Rod Laghari Market Tank
Tank
00786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ups & Solar system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share