Asjad general store Mullazai

Asjad general store Mullazai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asjad general store Mullazai, Business Center, Mullazai, Tank.

╔════════════════════════╗
🌶️ مصالحہ جات
جو کھانے کا مزہ بڑھا دیں
🌹 **پرفیومز**
جو پہچان بن جائیں
☕ **خاص چائے**
جو دل جیت لے
📍 اسجد جنرل اسٹور، ملازئی
📞 03018020299
╚════════════════════════╝

05/04/2026

ROOH E KHAS QADEEMI ❤️

05/04/2026

گائے کا سرف ایک اعلیٰ معیار کی پراڈکٹ ہے جو کپڑوں کو بہترین صفائی اور تازگی فراہم کرتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سخت داغ دھبوں کو بھی آسانی سے ختم کر دیتا ہے اور کپڑوں کو خوشبودار بنا دیتا ہے۔
آپکو اسجد جنرل سٹور میں ملینگے
03018020299
🛒 اسے استعمال کریں اور ہمیں رزلٹ ضرور دیں
شکریہ

عید کیلۓ نھایت ہی مناسب قیمت پر آرڈر کریں یا شاپ وزٹ کریں ۔۔For contact 👇03035705094
15/03/2026

عید کیلۓ نھایت ہی مناسب قیمت پر آرڈر کریں یا شاپ وزٹ کریں ۔۔
For contact 👇
03035705094

✨ عید کی خوشیوں کو مہکائیں ✨🌙اس عید خوشبو بنے آپ کی پہچان!اسجد جنرل سٹور ملازئی پر اعلیٰ کوالٹی کے عطر دستیاب ہیں۔✔️ دیر...
01/03/2026

✨ عید کی خوشیوں کو مہکائیں ✨🌙
اس عید خوشبو بنے آپ کی پہچان!
اسجد جنرل سٹور ملازئی پر اعلیٰ کوالٹی کے عطر دستیاب ہیں۔
✔️ دیرپا خوشبو
✔️ بہترین کوالٹی
✔️ مناسب قیمت
✔️ تحفے کے لیے بہترین انتخاب 🎁
عید سے پہلے اپنا پسندیدہ عطر ابھی آرڈر کریں۔
📲 Order Now
📞 03035705094
WhatsApp Available
مہکیں بھی، مہکائیں بھی —

#عطر #عیدکیخوشبو
🌙

ایرانی شاپرز فی کلو 490 لوکیشن : اسجد جنرل سٹور ملازئ 03035705094
27/02/2026

ایرانی شاپرز فی کلو 490
لوکیشن : اسجد جنرل سٹور ملازئ
03035705094

24/02/2026

ہمارے کاروبار کو تقریباً 628 دن ہو گئے ہیں۔ 🌿
628 دن پہلے بھی چاۓ فی کلو 1700 روپے پر تھے اور الحمدللہ آج بھی وہی 1700 ریٹ ہے حالانکہ یہی چاۓ ملازئ میں 1850 تک فروخت ہوتے ہیں ۔۔
۔۔لیکن اس میں اللہ رب العالمین ہمیں برکت عطاء فرمائے گا انشاءاللہ

ہمارا مقصد آپ کی وفاداری اور بھروسہ ہے۔ 🙏
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کو ہمیشہ بہترین معیار اور قیمت کی شفافیت ملتی رہے گی۔
🌿 آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے

22/02/2026

✨ خوبصورتی کا مکمل سامان اب ایک ہی جگہ! ✨
📍 Asjad General Store ملازئی پر اب دستیاب ہیں مختلف مشہور کریمز اور ہیئر کلرز!
🧴 دستیاب برانڈز:
✔ نائس کریم
✔ ارینہ گولڈ
✔ آسمانی کریم
✔ مختلف کمپنیوں کے ہیئر کلرز (تمام شیڈز دستیاب)
اپنی جلد اور بالوں کی خوبصورتی کا خیال رکھیں اور آج ہی وزٹ کریں!
📞 رابطہ کریں مزید معلومات کے لیے
03035705094

20/02/2026

آفر! آفر! آفر! 🔥
کشمیری اور اومانی رومال پر زبردست سیل!
اہلِ علاقہ کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
Asjad General Store Mullazai کی جانب سے کشمیری اور اومانی رومال پر شاندار سیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
👉 اومانی رومال
پہلے قیمت: 1100 روپے
اب صرف: 870 روپے! 🔥
👉 کشمیری رومال
پہلے قیمت: 500 روپے
اب صرف: 400 روپے! 💥
👉 کویٹہ امارت رومال
پہلے قیمت: 500 روپے
اب صرف: 400 روپے!
👉 سادہ سفید رومال
پہلے قیمت: 300 روپے
اب صرف: 250 روپے!
جی ہاں! بہترین کوالٹی، خوبصورت ڈیزائن، مختلف رنگ اور انتہائی مناسب قیمت۔
📅 یہ خصوصی آفر 5 مارچ تک جاری رہے گی۔
لہٰذا دیر نہ کریں اور آج ہی فائدہ اٹھائیں۔
🏪 Asjad General Store Mullazai
📞 رابطہ نمبر: 03035705094 | 03018020299
💡 پہلے آئیں پہلے پائیں — محدود اسٹاک!

Address

Mullazai
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asjad general store Mullazai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share