Akhund house hutal

Akhund house hutal Akhund family official

06/06/2026


01/06/2026

house hutal

27/05/2026

Akhund house hutal

22/05/2026

مجیب اور نعیم شاہین اور وسیم اکبرخان كا آخوند ہاؤس آمد

18/05/2026

یقیناً میرے بابا جان آپ فوت ہونے کی قابل نہیں تھے بس کیا کریں اللہ پاک کا مرضی تھا ہم اللہ کے رضا پہ راضی ہیں

اللہ تعالیٰ مرحوم دادا جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمين يارب العالمين🥺💔😭😭

17/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
ہوتل بتکول سے تعلق رکھنے والے معروف اور خوش طبع شخصیت *محسنین لالا* دل کے عارضے کے باعث وفات پا گئےہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل 18 مئی 2026 کو بروز پیر دن 3 بجے آبائی گاؤں ہوتل بتکول میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم امیر نواز، حسن نواب، عمر نواب اور مولانا سفید کے والد تھے۔
محسنین لالا اپنی ملنسار طبیعت اور ہنستے مسکراتے انداز کی وجہ سے ہر محفل کی خوبصورتی تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

17/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
علاقہ اعلی اخلاق کے مالک، خوش مزاج ،خوش طبیعت والے شخصیت سے محروم ہوگئ۔
محترم اس دار فنا سے دار بقا کی طرف رخلت فرما گئے۔اللہ کامل مغفرت فرما اور جملہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرما آمین یا رب۔
مرحوم کا بھائ جبکہ #میرنواز،عمر نواب ،حسن نواب اور سفید خان کا والد محترم تھے۔

16/05/2026

Address

Hutal
Thakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhund house hutal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share